ایمونیشن ڈیو ملیر کینٹ کی طرف سے سرکاری نوکریوں کا اعلان

ایمونیشن ڈیو ملیر کینٹ کی طرف سے آٹھ مختلف کیٹگری کی نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے ٹوٹل نوکریوں کی تعداد 17 ہے
ان نوکریوں کے لئے تعلیم کی ضرورت پرائمری میٹرک بی ایس سی
یہ نوکریاں موجود ہیں
اسسٹنٹ
ایل ڈی سی
اسٹورمین
سی ایم ڈی ڈرائور
پنٹر
نائب قاصد
سینٹری ورکر
یو ایس ایم

اپلائی کیسے کریں

اپلائی کرنے والے امیدوار
اپنے شناختی کارڈ کی کاپی
ڈومیسل کی کاپی
دو تصویریں
موبائل نمبر درخواست میں لازمی دیں
تعلیمی اسناد کی کاپی
یہ تمام کاغزات اشتہار پر دئے گے ایڈرس پر بھیج دیں

ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 5 فروری 2021 ہے

Related posts

محکمہ صحت کی طرف سے 500 نوکریوں کا اعلان اپلائی کریں

pakistanis663

محکمہ جنگلات میں خالی آسامیاں موجود ہیں

pakistanis663

سعودی عرب میں کتنی قسم کے اقامہ جات ہوتے ہیں تفصیلات دیکھیں

pakistanis663

پنجاب پولس میں شاندار نوکریاں اپلائی کریں

pakistanis663

پبلک سروس کمیشن کی طرف سے لکچرار کی نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

میڈکل سریڈنٹ سروسس ہسپتال میں کرونا کے مریضوں کی کئیر کےلئے ایمرجنسی نوکریاں

pakistanis663