ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول لاہورمیں بطور انسپکٹر پانچ سالہ کنٹریکٹ پر آسامیوں کے لیے پاکستان آرمی اسپیشل سروسز گروپ سے ریٹائر شدہ امیدواروں کی درخواستیں مطلوب ہیں آسامیوں کی تعداد 19 ہے اس وقت چار مختلف کٹگری کی نوکریاں موجود ہیں نائب صوبیدار سب انسپکٹر حوالداراسٹنٹ سب انسپکٹر نائیک ہیڈ ۔کانسٹیبل سپاہی کانسٹیبل
یاد رہے ان نوکریوں کے لئے صرف سپیشل سروسز گروپ سے رٹائرڈ افراد ہی اپلائ کر سکتے ہیں
فارم حاصل کر کے جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر سے 20اکتوبر تک
اپلائی کرنے کا طریقہ
آخری تاریخ سے پہلے پہلے اوپر دئیےگے ایڈرس پر اپنی سی وی ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروائیں
- BISP 8171 Rs 27000 in Double Payments For Poor Women All Over Pakistan in August 2025
- How to Check Your PMT Score – August 2025 Update BISP 8171 Dynamic Survey Details 2025
- How to get interest free loan from Akhuwat foundation in Pakistan
- Prime minister youth loan scheme 2025 apply online – Step by Step
- NAVTTC Free Online Courses List & How To Enroll