aass 01

ایشیائی ترقیاتی بنک پاکستان کو 10ارب ڈالر قرضہ دے گا ۔منظوری ہو گئی

پاکستان کی معیشت بہت برےحالات سے گزر رہی ہے بیرونی قرضوں کی ادائگی نےپاکستان میں نئے ترقیاتی کام کو بلکل

رکوا دیا ہے حال ہی میں پاکستانی گورنمنٹ نے ایشیائی ترقیاتی بنک کو

پانچ ارب ڈالر قرضے کی درخواست کی تھی لیکن کچھ وجوہات کی بنیاد پر ایشیائی ترقیاتی بنک نے

کوئی مثبت اشارہ نہیں دیا تھا

اب اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیر خسروبختیار نے ایشیائی ترقیاتی بنک کےنائب صدر سے اہم میٹنگ کی جس کے بعد ایشیائی ترقیاتی بنک کی طرف سے تمام تحفظات کو دور کیا گیا اب ایشیائی بنک پاکستان کو ترقیاتی منصوبوں کے لئے پانچ ارب ڈالر کی رقم اگلے پانچ سالوں میں دے گا

اس سے پہلےایشیائی ترقیاتی بنک نے کروناوائرس کے دنوں میں 20لاکھ ڈالر کی امداد پاکستان کو تھی

اطلاعات کے مطابق یہ پانچ ارب ڈالر پاکستان میں مختلف ترقیاتی کاموں میں خرچ ہوں گے اس سے ملک میں

سٹیبلٹی آئے گی اور مزدور لوگوں کے لئے روزگار کے مواقعے پیدہ ہوں گے