ایئرپورٹ سیکورٹی فورس کی طرف سے 650 نوکریوں کا اعلان

ایئرپورٹ سیکورٹی فورس کی طرف سے 650 مختلف کیٹگری کی نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے

ان نوکریوں کے لئے میل اور فیمیل اہل ہیں
تعلیم کی ضرورت پرائمری سے ایف اے تک ہے

پورے پاکستان سے اپلائی سے اپلائی کریں

امیدوار کےلئے عمر کی حد 18سے 30 سال تک ہے

یہ نوکریاں موجود ہیں
آے ایس آئی
کار پورل
کارپورل ڈرائور
اسٹونوٹائپسٹ
یوڈی سی
ٹیکنیکل اسسٹنٹ
ٹیچر
میڈیکل اٹنڈنٹ
ایم ٹی ڈرائور
موچی
نائب قاصد
باورچی
خاکروب

مزید معلومات کےلئے ائرپورٹس سیکورٹی کی ویب سائٹ کا وزٹ کریں

اشتہار پر کلک کریں اور بڑا کر کے تفصیلات دیکھیں

Related posts

قومی انجینئرنگ اور سائنسی کمیٹی کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

حج 2022 میں 10 لاکھ کا ہو گیا | مکمل تفصیلات دیکھیں

pakistanis663

محکمہ سوشل والفئیر بیت المال کی طرف سے 92 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

پنجاب پولیس میں نئی بھرتی شروع رجسٹریشن جاری ہے

pakistanis663

پنجاب پولیس مین ڈرائیور کانسٹیبل اور کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبل کی نوکریاں

Admin