اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے آن لائن رجسٹریشن کروانےکا طریقہ

اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے آن لائن رجسٹریشن کروانے کا طریقہ

حکومت پنجاب کی طرف سے اپنی چھت اپنا گھر سکیم کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے مرد اور خواتین اس سکیم کےلئے اپلائی کر سکتے ہیں۔ صرف آن لائن درخواستیں قبول ہوں گی
حکومت پنجاب کی طرف سے اپنا گھر اپنی چھت سکیم کے تحت پہلے مرحلے میں 70 ہزار لوگوں کو گھر بنانے کےلئے سود کے بغیر قرضہ فراہم کیا جائے گا
دوسرے مرحلے میں تیس 30 ہزار لوگوں کو گھر بنانے کےلئے قرضہ دیا جائے گا
اگر کوئی امیدوار شہر میں رہتا ہے تو پانچ 5مرلہ گھر بنانے کےلئے وہ سود کے بغیر قرضہ لے سکتا ہے۔
اگر کوئی امیدوار دیہات میں رہتا ہے تو وہ دس 10 مرلہ گھر بنانے کےلئے قرضہ لے سکتا ہے۔

اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے قرضے کی تفصیل

تمام امیدوار گھر بنانے کےلئے پندرہ 15 لاکھ تک قرضہ لے سکتے ہیں۔
قرضے کی واپسی سات 7 سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ کرنا ہو گی۔
ماہانہ قسط چودہ 14ہزار ادا کرنا ہو گی۔
نوٹ
تمام امیدواروں کو قرضہ سود کے بغیر ملے گا، سروس چارجز اور سود کی رقم حکومت پنجاب ادا کرئے گی۔

اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے اہلیت کا معیار

حکومت نے چھ 6 شرطیں لازمی قرار دے دی ہیں ۔ مندرجہ ذیل شرائط کو پورا کرنے والے امیدواروں کو ہی گھر بنانے کےلئے سود کے بغیر قرضہ ملے گا۔
نمبر ایک : امیدوار اپنے خاندان کا سربرہ ہو
نمبر دو : امیدوار صوبہ پنجاب کا رہنے والا ہو
نمبر تین : امیدوار اگر شہر میں رہتا ہے اور اس کے پاس پانچ مرلہ پلاٹ موجود ہے تو وہ گھر بنانے کےلئے پندرہ لاکھ تک قرضہ لے سکتا ہے۔
اگر امیدوار صوبہ پنجاب کے کسی دیہات میں رہتا ہے تو وہ دس مرلہ گھر بنانے کےلئے پندرہ لاکھ تک قرضہ لے سکتا ہے۔
نمبر چار : امیدوار کا نام کرمنل ریکارڈ میں نہ ہو، امیدوار اینٹی سٹیٹ نہ ہو، امیدوار اینٹی سوشلسٹ نہ ہو
نمبر پانچ : امیدوار ڈیفالٹر نہ ہو،
یعنی امیدوار نے کسی بنک یا مالیاتی ادارے سے قرضہ لیا ہوا ہے ابھی تک واپس نہیں کیا تو آپ کو قرضہ نہیں ملے گا۔
نمبر چھ: امیدوار کا این ایس ای آر میں پی ایم ٹی سکور ساتھ فیصد تک ہو

اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے آن لائن رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

نیچے دئیے گے لنک پر کلک کریں اور اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے آن لائن رجسٹریشن کروایں۔

یہ لنک اوپن کریں

Apply Online

رجسٹر پر کلک کریں

لوگن پر کلک کریں

آن لائن فارم پر کریں

58 تبصرے ”اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے آن لائن رجسٹریشن کروانے کا طریقہ

  1. I’m Ali, and I’m looking for a Home loan to buy a Home for my daily commute.”
    – “Hi, I’m Ali, and I need financing for a personal Home to meet my transportation needs.”

      1. Ham be had mshkor hia ap
        NY grebon ke .amdad ke bary me ek musbat qadam uthya hia Allah ap ko kamyab kry a ameen

    1. مجھے 15 لاکھ روپے چاہیے اتنا گھر بنانے کے لیے

    2. بستی عسیانی ڈاک خانہ جھوک بودو رولہاڑی تحصیل تونسہ شریف ضلع ڈیرہ غازی خان

  2. بستی عسیانی ڈاک خانہ جھوک بودو رولہاڑی تحصیل تونسہ شریف ضلع ڈیرہ غازی خان

تبصرے بند ہیں