انڈکشن اینڈ اسسمنٹ میں میل اور فیمیل کےلئے نوکریاں

انڈکشن اینڈ اسسمنٹ کی طرف سے نوکریوں کا اعلان کردیا گیا ہے ان نوکریوں کے لئے پورے پاکستان

سے میل اور فیمیل دونوں ہی اپلائی کر سکتے ہیں ان نوکریوں کے لیے تعلیم کی ضرورت

بیچلر ایف اے ایم ایس سی کی ضرورت ہے ان نوکریوں کی آخری تاریخ 15 دسمبر ہے

ان نوکریوں کی تعداد 343 ہے

یہ نوکریاں موجود ہیں

انسپیکشن آفیسر نوکریوں کی تعداد 158ہے تعلیم کی ضرورت بیچلر عمر کی حد 20 سے 40 سال تکسروے اسوسی ایٹ نوکریوں کی تعداد 79ہے تعلیم کی ضرورت ایف اے ہے عمر کی حد 22 سے 45 سال تک ہےڈیٹا انٹری آپریٹر نوکریوں کی تعداد 42 ہے عمر کی حد 18 سے 35 سال تک ہے تعلیم کی ضرورت ایف اے ہے

ائِ ٹی اسسٹنٹ نوکریوں کی تعداد دو ہے تعلیم کی ضرورت بی ایس چی ایس تک ہے عمر کی حد 22 س35 سال تک ہےفری لانسر ٹیوٹر نوکریوں کی تعداد 62 ہے تعلیم کی ضرورت ایم ای عمر کی حد 25 سے 50 سال تک ہے

ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہ

ان نوکریوں کے لئے آن لائن بھی اپلائِ کیا جاسکتا ہے اور آف لائن بھی

نیچے دئے گے لنک کو اوپن کریں اور فارم کو ڈاون لوڈ کر کے پر کریں

اور اشتہار پر دئے گے ایڈرس پر آخری تاریخ سے پہلے جمع کروایں

Related posts

وزارت دفائی پیداوار کی طرف سے 414 نوکریوں کا اعلان ہو چکا ہے

pakistanis663

فیڈرل گورنمنٹ ایملائز ہاوسنگ اتھارٹی کی طرف سے 278 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

احساس وسیلہ تعلیم کیا ہے اورغریب لوگ کتنی امداد اس پروگرام سے حاصل کر سکتے ہیں

pakistanis663

گورنمنٹ پنجاب ہیلتھ ڈپارٹمنٹ میں زبردست نوکریاں

pakistanis663

یونیورسٹی آف سرگودھا میں نوکریاں آ گئی ہیں

pakistanis663

سعودی عرب میں کتنی قسم کے اقامہ جات ہوتے ہیں تفصیلات دیکھیں

pakistanis663