وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بروز اتوار21 نومبر کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں ایک تقریب منعقد کی
جس میں انصاف میڈیسن کارڈ کا اجرا کیا گیا انصاف میڈیکل کارڈ پنجاب کے 36 اضلاع میں لایا جائے گا
انصاف میڈیسن کارڈ کیا ہے
انصاف میڈیسن کارڈ کے ذریعے پنجاب کے غریب اور مستحق لوگ مخصوص بیماریوں کا مفت علاج کروا سکیں گے ہیپاٹیٹس اور ٹی بی کے مریض تمام ادویات بلکل مفت میں پنجاب گورمنٹ کی طرف سے کروا سکیں گے
اس پروگرام کے پہلے مرحلے میں میں ہیپاٹائٹس کے23560ہ
اور ستر ہزار 47 ٹی بی کے مریضوں کو مفت دوائیاں فراہم کی جائیں گی
کارڈ حاصل کرنے کا طریقہ
ٹی بی کے مریض یا ہیپاٹیٹس کے مریض یا کوئی دوسری خطرناک بیماری میں مبتلا لوگ اس کارڈ کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں اپلائی کرنے کے لئے تحصیلی ہیڈکواٹر ہسپتال یا ضلعی ہیڈکواٹر ہسپتال میں جا کر بایئومیٹرک رجسٹریشن کروانا ہو گی پروسس مکمل ہونے کے بعد آپ کا کارڈ بن کر آ جائے گا
وزیراعلی عثمان بزدار نے تمام ضلعی ہسپتالوں کو ہدایات جاری کی ہیں
ہر ہسپتال میں ایک سپیشل ڈیسک ان مریضوں کے لئے بنایا جائے
یہ کارڈ بنوانے کے بعد آپ کسی بھی ہسپتال سے مفت اپنا علاج کروا سکتے ہیں