us new president 01

امریکہ کے نئے صدر جوبائیڈن اقتدارتک کیسے پہنچے 50سالہ زندگی پر ایک نظر

امریکہ کے نئے منتخب صدرجوبائیڈن کی سیاسی زندگی اور تعلیم ان کی معاشرتی زندگی کو دیکھتے ہیں

جوبائیڈن کی پیدائش اور تعلیم

جوبائیڈن 20 نومبر 1942کو امریکہ کی مشہور ریاست پنسلوانیا میں پیدا ہوئےانہوں نے 965 کو یونیورسٹی آف ڈیلاوئر

سے تاریخ اور سیاست کی ڈگری حاصک کی۔ اس کے بعد جوبائیڈن نے سیراکیوس یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی

شادی

امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی پہلی شادی 1966 میں کی ان کی بیوی کا نام نیلیاہنٹر تھا اس میں سے جوبائیڈن کے تین بچے پیدہ ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنی دوسری شادی 1977 میں کی

جوبائیڈن کی بیوی اور ایک بچہ ایک کار حادثے میں مارے گے اور دو بیٹے شدید زخمی ہو گے تھے

سیاسی زندگی

امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی عملی سیاست کا آغاز 1972 میں کیا اور یہ پہلی بار ہی الیکشن جیت گے اور سنئٹر منتخب ہو گے جب یہ پہلی بار سنئٹر منتخب ہوئے تھے اس وقت ان کی عمر 30سال تھی اور یہ امریکی تاریخ کے کم عمر سنیٹر میں سے ایک ہیں ان کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے یہ 1973 سے 2009 تک مسلسل سنیٹر منتخب ہوتے رہے ہیں

صدارتی امیدوار

جوبائیڈن نے عملی طور پے 1988 کو بطور امریکی صدارتی امیدوار کے الیکشن میں اپلائ کیا لیکن کچھ الزامات کی وجہ سے ان کوبظور صدر امیدوار الیکشن لڑنے نہیں دیا گیا۔اس کے بعد 2007دوبارہ بھر بطورصدر انہوں نےالیکشن لڑنے کی کوشش کی

لیکن پھر صدر اوبامہ کی مقبولیت کی وجہ سے ان کو صدر کی دوڑ سے باہر آنا پڑا پھر بھی حیران کن طور پر صدر اوبامہ نے جوبائیڈن کو اپنے نائب صدر کے امیدوار کےلئے چن لیا 20 جنوری 2009کو جوبائیڈن نے امریکی نائب صدر کا حلف اٹھایا اس کے بعد 2013میں دوسری بار جوبائیڈن دوبارہ نائب صدر منتخب ہو گے

اپریل 25کو 2019کو جوبائیڈن نے بطور صدر امیدوار الیکشن لڑنے کا اعلان کیا 18 اگست 2020 کو

امریکہ کی مقبول ترین ڈیموکریٹک پارٹی نے جوبائیڈن کو بطور صدر امیدوار نامزد کر دیا ۔

اب جوبائیرڈن اامرہکہ کے 46صدر منتخب ہو چکے ہیں