الخدمت فاونڈیشن 01

الخدمت فاونڈیشن سے بغیرسود قرضہ حاصل کرنے کا طریقہ

آج پورے پاکستان میں الخدمت فاوںڈیشن فلاحی کام بڑی تیزی سے کر رہی ہے یتیموں کی کفالت

غریب افرد میں فری کھانا تقسیم کرنا غریب بچوں کو سکالرشپ دینا زلزلہ اور ہنگامی صورت حال میں

لوگوں کی مدد کرنا اور بغیر سود قرضہ فرہم کرنا
یہ تمام کام بلکل فری میں عوام کی خدمت کے طور پے کئے جاتے ہیں

اب تک ہزاروں لوگ اس فاونڈیشن سے قرضہ لے کر اپنی ضروریات کو پورا کر چکے

ہیں 159ملین یعنی 15کروڑ 9 لاکھ روپے اب تک لوگوں کو دئے گے ہیں تمام لوگ قرضہ لینے کے بعد ٹائم پے واپس کرتے ہیں ان ریکوری ریٹ 94 فیصد ہے

الخدمت فاونڈیشن کا مواخات بلاسود قرضہ پروگرام کیا ہے

الخدمت فاونڈیشن ایک نون پروفٹ ادارہ ہے اس کو پورے پاکستان سے لوگ اپنا صدقہ زکات کے

پیسے دیتے ہیں ان پیسوں سے یہ فاونڈیشن غریب عوام کے لئے فری میں مختلف پروگرام کو چلاتی ہے
یہ فاونڈیشن غریب لوگوں کو اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے بلکل بغیر سود قرضہ بھی دیتی ہے اس کو مواخات کا نام دیا گیا ہے

اس فاونڈیشن سے کتنا قرضہ مل سکتا ہے اور کتنی مدت میں قرضہ واپس کرنا ہو گا

اس فاونڈیشن سے 20 ہزار سے 50 ہزار تک کا قرضہ مل سکتا ہے پورے پاکستان سے تمام مرد خواتین قرضے کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں اس قرضے سے آپ اپنا چھوٹا کاروبار شروع کر سکتے ہیں یا اپنا گھر بنا سکتے ہیں یا کوئی بھی اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے آپ ان پیسوں کو استعمال کر سکتے ہیں

جب آپ قرضے کے لئے اپلائی کریں گے اس وقت آپ سے آپ کی ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے

پوچھا جاتا ہے آپ قرضے کو کتنے سال میں یا کتنے مہینے میں آسانی سے واپس کر سکتے ہیں

تو بات چیت کے بعد جتنے مہینوں میں آپ چاہیں ماہانہ قسط کے ساتھ اپنے پیسوں کو واپس کر

سکتے ہیں
اگر آپ قرضہ واپس نا کر پائیں کسی مجبوری کی وجہ سے تو آپ کو قرضہ واپس بھی کیا جا سکتا ہے

بغیر سود قرضے کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہ

قرضہ حاصل کرنے کے لئے آپ کو ان کے آفس میں جانا ہو گا اور فارم کو پر کر کے جمع کروانا ہو گا ایک ہفتے میں آپ کو قرضہ مل جائے گا
مزید معلومات اور اپنے علاقے کا آفس معلوم کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

URL https://alkhidmat.org/mawakhat/#Sindh