البیت ہوم فنانس = البرکا بینک سے گھر بنانے یا خریدنے کےلئے قرضہ لیں

البرکا بنک پاکستان میں البیت ہوم فنانس سکیم کے ذریعے پورے پاکستان میں
قرضہ فراہم کرتا ہے تمام پاکستانی گھربنانے یا خریدنے کےلئے قرضہ لے سکتے ہیں
یہ آفر ان تمام مرد خواتین کےلئے ہے جو بزنس کرتے ہیں یا نوکری کرتے ہیں اون جن کی عمر 18 سے زیادہ ہے

البرکا بنک گھر بنانے کے لئے چار کاموں کےلئے قرضہ دیتا ہے
نمبر ون
گھر خریدنے کےلئے قرضہ
نمبر دو
پلاٹ اور گھر کی تعمیر کےلئے قرضہ
نمبر تین
صرف گھر کی تعمیر کےلئے قرضہ
نمبر چار
گھر کو اپگریٹ یا خوبصورت بنانے کےلئے قرضہ
یاد رہے
البرکا بنک اسلامی اصولوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے قرضہ دیتا ہے جس میں سود شامل نہیں ہے جتنے پیسے آپ لیں گے اتنے ہی واپس کرنا ہوں گے

البیت ہوم فنانس سکیم کے تحت قرضہ لینے کی اہلیت کا معیار

نوکری کرنے والے امیدوار کی ماہانہ تنخواں 50 ہزار
بزنس کرنے والے کی ماہانہ تنخواں 80 ہزار ہونی چاہے
امیدوار کے پاس شناختی کارڈ لازمی ہونا چاہے
سرکاری ملازمین اور اور پرائویٹ ملازمین اور چھوٹے کاروباری تمام لوگ اہل ہیں

قرضے کی تفصیل

کم از کم تین لاکھ روپے کا قرضہ مِل سکتا ہے اور زیادہ سے زیادہ ساڑے تین کروڑ تک قرضے مِل جائے گا

یاد رہے
ٹوٹل مطلوبہ قرضے کی80 رقم بنک دے گا اور 20 فیصد رقم ڈاون پیمنٹ کی صورت میں امیدوار خود لگائے گا
مثال کے طور پے
ایک آدمی گھر بنانے کےلئے بنک سے ایک کروڑ روپے لینے کی ڈمانڈ کرتا ہے تو بنک 80 لاکھ روپے امیدوار کو قرضے کی صورت میں دے گا
اور باقی 20 لاکھ امیدوار خود لگائے گا

لئے گے قرضے کی واپس 20 سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ کرنا ہو گی

نوٹ
امیدوار کو اختیار حاصل ہے کہ وہ اپنی مرضی سے ڈاون پیمنٹ 20 فیصد سے زیادہ بھی رکھ سکتا ہے 70 فیصد تک

قرضے کےلئے اپلائی کرنے والے امیدواراپنے قریبی البرکا بنک کی کسی بھی برانچ میں جا کر اپلائی کر سکتے ہیں مزید تفصیلات کےلئے

اس نمبر پر رابطہ کریں

111-113-442

Related posts

ایچ بی ایف سی کمپنی سے گھر بنانے کےلئے45لاکھ تک کا قرضہ لیں

pakistanis663

گورنمنٹ دھی رانی پروگرام میں آن لائن رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

Admin

گھر پاکستان پلس سکیم پرچیز /گھر بنانے کےلئے 88لاکھ تک قرضہ لیں

Admin

البرکا بنک سے میرا پاکستان میرا گھر سکیم کےتحت 27 لاکھ سے 60 لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

وزیراعظم لیپ ٹاپ لون سکیم آن لائن رجسٹریشن فارم

Admin

سونیری بنک سے کاروبار یا ذاتی ضروریات کےلئے 10سے 20لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663