الائڈ بنک 01

الائیڈ بنک سے ہنر تمہارا سرمایا ہمارا سکیم کے تحت قرضہ حاصل کریں

ہنرمند پاکستانی جن کے پاس کوئی سکلز موجود ہے لیکن کاروبار شروع کرنے کے لئے پیسے نہیں ہیں

تو الائڈ بنک کی طرف سے ایسے نوجوان مرد خواتین کے لئے ایک سکیم کا آغاز کیا گیا ہے

جس کا نام ہنر تمہارا سرمایا ہمارا ہے
اس سکیم کے تحت پاکستان کے مرد خواتین شہری قرضہ لے کر اپنا

کاروبار شروع کر سکتے ہیں
سرکاری ملازمین اور پرائویٹ ملازمین دونوں ہی کاروبار کے لئے قرضہ لے سکتے ہیں اگر آپ سٹوڈنٹ ہیں یا آپ کے پاس تعلیم نہیں ہے صرف کوئی ہنر آپ کے پاس موجود ہے تب بھی آپ کو قرضہ مِل سکتا ہے

کتنا قرضہ مِل سکتا ہے اور کتنے وقت کےلئے اور مارکپ کتنا دینا ہو گا

اگر آپ چھوٹے لیول پر کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں تو الائڈ بنک آپ کو ڈھائی کروڑ تک

قرضہ فراہم کرتا ہے
اگر کسٹمر بڑے لیول پر کاروبار شروع کرنا چاہتا ہے تو 20 کروڑ تک

قرضہ مِل سکتا ہے
اور اگر کوئی پاکستان زراعات کا کاروبار کر رہا ہےیا شروع کرنا چاہتا ہے

اس کے پاس زمین موجود ہے تو الائڈ بنک500 میلین روپے تک قرضہ دے گا
کسٹمر اگر کاروبار کے لئے قرضہ لیتا ہے تو اس قرضے کو 10 سال میں واپس کرنا ہو گا

ماہانہ قسط کے ساتھ
اور اگر کسٹمر زراعات کے لئے قرضہ لیتا ہے تو سات سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ قرضہ واپس کرنا ہو گا
الائڈ بنک کی طرف سے فِکس 6 فیصد مارکپ رکھا گیا ہے

اپلائی کرنے کا طریقہ

الائڈ بنک کی کسی بھی برانچ میں جا کر پلائی کیا جا سکتا ہے
مزید معلومات کے لئے ویب سائٹ کا وزٹ کریں اور آن لائن چیٹ کے ذریعے معلومات حاصل کریں