Bank 01

الائیڈ بنک سے گھر بنانے یا خریدنے کے لئے ایک لاکھ سے 4 کروڑ تک قرضہ لیں

مہنگائی کے دور میں پاکستان میں اپنا گھر بنانا مشکل سے مشکل ہوتا جا رہا ہے لیکن اگر

آپ اپنا گھر بنانا چاہیں تو الائیڈ بنک گھر بنانے یا خریدنے کے لئے نوکری کرنے والے

اور بزنس مین دونوں کو ہی قرضہ دیتا ہے
کسٹمر اپنی مرضی سے الائیڈ بنک سے جتنا چاہے قرضہ لے سکتا ہے
الائیڈ بنک سے کسٹمر چار کاموں کے لئے قرضہ لے سکتا ہے
گھر خریدنے کے لئے
گھر کی مرمت اور تزیین و آرائش کرنے کے لئے
گھر کےلئے پلاٹ خریدنے کے لئے
صرف پاکستانی کسٹمر کو قرضہ مِل سکتا ہے

اگرکسٹمر گھر اپارٹمنٹ فلاٹ خریدنے کے لئے قرضہ لیتا ہے تو ڈاون پیمنٹ25 فیصد

تک دینا ہو گی
اگر پلاٹ اور گھر دونوں کے لئے کسٹمر قرضہ لے گا تو پھر 30 فیصد ڈاون پیمنٹ بنک

کو دینا ہو گی

بنک سے کتنا قرضہ ملے گا اور کتنی مدت کے لئے

الائیڈ بنک کی طرف سے گھر بنانے یا خریدنے کے لئےچار کروڑ تک قرضہ مِل سکتا ہے

اور اس قرضے کوتین سے 20 سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا

اہلیت کا معیار

کسٹمر کی عمر 25سے 57 سال تک ہو
الائیڈ بنک کے ساتھ یا کسی اور پاکستان بنک کے ساتھ 6مہینے کا تعلق ہو
شناختی کارڈ کا حامل ہو
ماہانہ 50 ہزار سیلری ہو

اگر کسٹمر بزنس مین ہے تو ماہانہ انکم 75 ہزار سے ایک لاکھ تک ہو

بنک کی طرف سے قرضے کی سہولت صرف ان شہروں میں موجود ہے اسلام آباد راوالپنڈی
فیصل آباد لاھور کراچی

ضروری کاغزات

شناختی کارڈ کی کاپی
بنک سٹیٹ منٹ 6 مہینے کا
انکم پروف
اپلیکیشن فارم

دو آدمی مِل کر بھی قرضہ لے سکتے ہیں اور ایک آدمی بھی قرضے کے لئے اپلائی کر سکتا ہے

اپلائی کرنے کا طریقہ

الائیڈ بنک کی کسی بھی برانچ میں جا کر فارم کو پر کریں اور جمع کروایں مزید معلومات کے لئے

اس لنک پر کلک کریں اور بنک کے نمائندے سے چیٹ کے ذریعے معلومات لیں

URL https://www.abl.com/allied-home-finance/