پاکستانقرضہ جاتکاروبارکاروباری قرضہ

اخوت فاونڈیشن کیا ہے اور اخوت کے کونسے 6پروگرامز ہیں جن سے آپ فائدہ لے سکتے ہیں

اخوت فاونڈیشن 2001 سے پورے پاکستان میں غربت کو ختم کرنےاور غریب لوگوں کو سود کے

بغیر قرضہ فراہم کرنے والا ادارہ ہے اس ادرے سے غریب لوگ سود کے بغیر قرضہ

ہ لے کر اپنا کاروبار شروع کرتےہیں یا اپنی ایمرجنسی ضروریات کو پورا کرتے ہیں اور آسانی کے ساتھ ماہانہ قسط میں

پیسے کو واپس کر دیتے ہیں

اخوت ایک نون پروفٹ ادارہ ہے جو لوگوں سے ڈونیشن لے کر معاشرے

کے غریب افراد کے لئے کام کرتا ہے

اخوت فاونڈیشن کےمختلف پروگرامز

اخوت فاونڈیشن نے پاکستان میں غریب عوام کے لئے مختلف پروگرام شروع کر رکھے ہیں

نمبر ایک سود کے بغیر قرضہ پروگرام- 2001سے یہ فاونڈیشن غریب لوگوں کو سود سے پاک قرضہ دیتی ہے غریب لوگ اس قرضے کے پیسوں سے اپنا کاروبار شروع کرتے ہیں اپنی ضروریات کو پورا کرتے ہیں اور پھر مانانہ قسط کے ساتھ اخوت کو پیسے واپس کر دیتے ہیں اب تک اخوت فاونڈیشن 12کروڑ روپے 4کروڑ 20لاکھ فیملیز کو سود سے پاک قرضہ دے چکی ہے

نمبر دو ۔

اخوت فاونڈیشن نے پاکستان میں اخوت یونیورسٹی کا آغاز کیا ہے اس وقت 8سو سے زیا دہ اخوت یونیورسٹی کی شاخیں پاکستان کے مختلف شہروں میں موجود ہیں جہاں غریب لوگوں کے بچوں کو مفت تعلیم دی جاتی ہے اب تک ہزاروں بچے مفت تعلیم اس یونیورسٹی سے لے چکے ہیں

نمبر تین-

اخوت کلوتھ بنک

اس بنک کے تحت پاکستان کے امیر گھرانوں سے پرانے کپڑے یا نئے کپڑے لے کر ان کو غریبوں یتیموں بےسہارہ لوگوں تک پہچایا جاتا ہے 2013سے یہ پروگرام جاری ہے

نمبر چار ۔

اخوت خواجہ سرا پروگرام

اس پروگرام کے تحت پاکستان کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے17سو خواجہ سرا

کو ماہانہ1500 کی امداد دی جاتی ہے تاکہ وہ بھی اپنی زندگی کو آسان اور آرام دہ بنا سکیں اب تک ایک کروڑ 90 روپے تقسیم کئے جا چکے ہیں

نمبر پانچ۔

ہیلتھ کلنک

پاکستان کے غریب آبادی والے علاقوں میں اخوت نے کلنک بنانے کا آغاز کیا ہے

جہاں غریب لوگوں کو سستے داموں علاج کی سہولت میسر ہوتی ہے اس نیٹ ورک کو مزید پھیلایا جا رہا ہے

نمبر چھ۔

کارنیا بنک کا آغاز

کارنیا ایک بیماری ہے پاکستان کے بیس لاکھ افراد اس بیماری کا شکار ہیں اخوت اس کے خاتمے کےلئے

بھی کام کر رہا ہے

Related posts

آورسیز پاکستانی فاونڈیشن کیا ہے اور اس کی ممبرشپ ملنے پر کتنے فائدے ملتے ہیں

Admin

نیشنل پولیس فاونڈیشن اور بحریہ ٹاون میں سیکورٹی گارڈ کی نوکریاں

pakistanis663

گھر بنانے یا خریدنے کےلئےسونیری بنک سے قرضہ لینے کا طریقہ

pakistanis663

پاکستان اسٹیل ملزکے بند ہونے کے باوجود ملکی خزانے کو کروڑوں کا نقصان

pakistanis663

لاھور میں چارہزار تک مہینے کا راشن بغیر سود قسطوں پر حاصل کریں

pakistanis663

کاروبار شروع کرنے کےلئے بنک الفلاح سے پچاس ہزار سے20 لاکھ تک کا قرضہ لیں

pakistanis663

آئے آئی کیش ایپ: یہ ایپ پچاس ہزار کا ائمرجنسی قرضہ فراہم کرتی ہے

pakistanis663

لاھور ویسٹ مینج منٹ کمپنی میٹروپولٹن کارپوریشن میں نوکریاں

pakistanis663

احساس راشن رعایت پروگرام کی آن لائن رجسٹریشن شروع-احساس راشن پروگرام کی درخواست

pakistanis663

معجز فاونڈیشن سے10ہزار 3لاکھ تک قرضے حسنہ لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

جاز کمپنی سے ماہانہ قسطوں پر موبائل حاصل کرنے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

چائنا کی کمپنی اینٹ گروپ سٹاک مارکیٹ میں 34 ارب ڈالر کے بیچنے جارہی ہے

Admin