اخوت فاونڈیشن سے گھر بنانے یا خریدنے کےلئے پانچ لاکھ تک قرضہ حاصل کریں

اخوت فاونڈیشن نے گونمنٹ آف پاکستان کی جاری کردہ سکیم نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم کے تحت

سود کے بغیر قرضہ دینا شروع کر دیا ہے

پورے پاکستان سے مرد خواتین قرضے کےلئے اپلائی کر سکتے ہیں

اخوت فاونڈیشن سے پانچ لاکھ تک قرضہ مِل سکتا ہے اس قرضے کو پانچ سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا

بزنس مین مزدور تمام لوگوں کےلئے آفر یہ آفر ہے
یاد رہے
اگر آپ ایسے علاقے میں رہتے ہیں جہاں اخوت فاونڈیشن کا آفس موجود ہے تب آپ کو قرضہ مِل سکتا ہے اگر آپ ایسے علاقے میں رہتے ہیں جہاں اخوت فاونڈیشن کا آفس موجود نہیں ہے تو آپ کو قرضہ نہیں مِل سکتا

تین کاموں کے لئے اخوت فاونڈیشن سے قرضہ مِل سکتا ہے


=نیا گھر بنانے کے لئے
=یا گھر کی چھت پر لیٹر ڈالنے کےلئے
=اگر آپ کے پاس گھر موجود ہے اور آپ اس گھر میں کوئی نیا کمرہ بنانا چاہتے ہیں یا کچن یا واش روم بنانا چاہتے ہیں تو بھی آپ قرضہ لے سکتے ہیں
= اگر آپ اپنے گھر کو گِرا کر دوبارہ تعمیر کرنا چاہتے ہیں تب بھی آپ قرضہ لے سکتے ہیں

اپلائی کرنے کی کوئی فیس نہیں ہے
سود کے بغیر امیدوار کو قرضہ ملے گا

امیدوار کو مندرضہ ذیل کاغزات کی ضرورت ہو گی

شناختی کارڈ کی کاپی
عمر 60 سال سے زیادہ نہ ہو
امیدوار زمین یا گھر کا مالک ہو
امیدوار پانچ مرلہ گھر بنانے کےلئے قرضہ لے سکتا ہے
امیدوار اپنی کمیونٹی میں اچھے اخلاق کردار کا مالک ہو
امیدوار کی ماہانہ انکم 60 ہزار تک ہو
امیدوار ایسے علاقے میں رہتا ہو جہاں اخوت فاونڈیشن کا آفس موجود ہے

بیوہ خواتین جن کی ماہانہ انکم 40 ہزار سے کم ہے ان کو قرضہ دینے میں ترجیح دی جائے گی

قرضے کےلئے اپلائی کیسے کریں

امیدوار اپنے علاقے کے اخوت فاونڈیشن کے آفس میں جا کر اپلائی کر سکتا ہے
اپنے علاقے کا آفس معلوم کرنے کےلئے اس لنک پر کلک کریں

URL https://akhuwat.org.pk/network/

Related posts

سعودی عرب میں 708 نوکریاں آ گئی جلدی اپلائی کریں

pakistanis663

حکومت نے نئی بلاسود قرضہ اسکیم کا اعلان کر دیا

pakistanis663

گھر سہولت سکیم / گھربنانے یا خریدنے کےلئے ایک کروڑ تک قرضہ لیں

pakistanis663

بنک الفلاح سے 50 ہزار سے 10 لاکھ تک کا فوری قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

نشنل بنک سے کامیاب جوان پروگرام کے تحت ٹریکٹر لینے کا طریقہ

Admin

وزیراعظم لیپ ٹاپ لون سکیم آن لائن رجسٹریشن فارم

Admin