اخوت فاونڈیشن سے قرضہ لینے کا مکمل طریقہ

اگر آپ پاکستان میں رہتے ہوئے چھوٹا بزنس کرنا چاہتے ہیں تو بغیر سود اخوت فاونڈیشن سے آپ کو قرضہ

مل سکتا ہے اگر آپ فروٹ کی ریڑی لگانا چاہتے ہیں یا کوئی چھوٹی دوکان چلانا چاہتے ہیں

یا دودھ کی دوکان ڈالنا چاہتے ہیں
کسی بھی قسم کا آپ چھوٹے لیول پے کام کرنا چاہتے ہیں تواخوت فاونڈیشن سے بلکل سود کے بغیر آپ کو قرضہ مل سکتا ہے
پورے پاکستان سے میل فی میل قرضے حسنہ کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں

اب تک ہزاروں لوگ اخوت فاونڈیشن سے قرضہ لےکر کاروبار شروع کر چکے ہیں آپ بھی اپنے قریبی اخوت کے آفس میں جا کر قرضے کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں

قرضہ لینے کے لئے اہلیت کا معیار

شناختی کارڈ رکھنے والے امیدوار
عمر کی حد 18 سے 62 سال تک
جسمانی طور پے تندرست ہو
امیدوار مجرم یا کسی غلط ایکٹیوٹی کا مرتکب نا ہو
امیدوار اچھے اخلاق اور کردار کا مالک ہو
امیدوار دو ضمانتی فراہم کرنے والا ہو
جس علاقے سے آپ قرضے کے لئے اپلائی کر رہے ہیں اس علاقے کے آپ رہائشی ہوں

امیدوار کو مندرجہ ذیل کاغزات کی ضرورت ہو گی

شناختی کارڈ کی کاپی ۰ اپنی اور ضمانت فراہم کرنے والے کی
بل کی کاپی
تازہ تصویریں
نکاح نامہ کی کاپی اگر شادی شدہ ہو

اخوت کا قرضہ دینے کا پروسس کیا ہو گا

سب سے پہلے امیدوار قرضہ کے لئے درخواست فارم جمع کروائے گا اس کے بعد آپ کی درخوست کو چیک کیا جائے گا اس کے بعد اگر امیدوار اہلیت پر پورا اترے گا تو اس کی درخواست سنئر سٹاف چیک کرئے گا اس کے بعد امیدوار کی درخوست کو منظوریا رد کیا جائے گا
اس کے بعد امیدوار کو قرضہ منظور ہونے کی اطلاع دی جائے گی اور آپ اپنے قریبی اخوت فاونڈیشن کے آفس سے قرضے کو حاصل کر لیں گے

Related posts

حکومت پنجاب نے بیس 20 ہزار ٹریکٹر کی تقسیم کا آغاز کر دیا

Admin

نگہبان رمضان پیکج چیک کرنے کا طریقہ 2025 | 10ہزار کی رقم

Admin

پاکستان میں بروقت ایپ سے قرضہ لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

یو مائکروفنانس بنک آسان کاشت کار قرضہ اسکیم

pakistanis663

اخوت فاونڈیشن نے 75ہزار تک سود کے بغیر قرضہ لیں

pakistanis663

حج 2022 میں 10 لاکھ کا ہو گیا | مکمل تفصیلات دیکھیں

pakistanis663