احساس کفالت پروگرام کی رقم 12ہزارسے14ہزار کر دی گئی

احساس پروگرام کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے پاکستان کی غریب اور مستحق 80لاکھ خواتین کو ماہانہ 14ہزار روپے دئے جائیں گے
جو خواتین احساس کفالت پروگرام کے تحت ماہانہ 12ہزار کی امداد لے رہی تھِی اب ان کو احساس کفالت پروگرام کی طرف سے 14ہزار کی امداد ملا کرئے گی

آج سے دو سال پہلے احساس پروگرام کی طرف سے 12ہزار روپے دینے کا اعلان کیا گیا تھا کرونا وائرس کے دنوں میں یہ امداد 13ہزار روپے کردی گئی

Related posts

سونیری بنک سے کاروبار یا ذاتی ضروریات کےلئے 10سے 20لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

احساس پروگرام کے دوبارہ 12 ہزار آ چکے ہیں کیسے لینے ہیں مکمل طریقہ

pakistanis663

وزیراعلی پنجاب فری سولرپینل سکیم اپلائی کرنے کا طریقہ

Admin

نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کورسِز 2022 آن لائن رجسٹریشن

pakistanis663

نگہبان رمضان پیکج پروگرام آن لائن اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ | رمضان فری راشن

Admin

یو مائکروفنانس بنک سے گھر بنانے کےلئے پانچ لاکھ سے بیس لاکھ تک قرضہ حاصل کریں

Admin