احساس کفالت برائے خصوصی افراد پروگرام حکومت پاکستان

ایک شہری کی جانب سے ڈاکٹر صاحبہ کو شکائت درج کرواِئی گئی تھی

کہ حکومت کی جانب سے پورے پاکستان میں غریب اور مستحق لوگوں کی مدد کی جاری ہے احساس پروگرام کے تحت

لیکن پاکستان کے معزور افراد جن کے بچے ہیں اور گھر بار جو کما نہیں سکتے

ان کے لئے آپ لوگوں نے کچھ نہیں کیا تو اس شکائت پر ڈاکٹر صائبہ نے

احساس پروگرام کی چئرمین ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے اکی نیا پروگرام شروع کرنے کا اعلا کیا ہے

اس پروگرام کا نام احساس کفالت برائے خصوصی افدار رکھا گیا ہے

احساس کفالت برائے خصوصی افراد پروگرام کیا ہے

اس پروگرام کے تحت پورے پاکستان سے 20 لاکھ خصوصی افراد کے خاندانوں کو ماہانہ دو ہزار کی مالی امداد دی جائَ گی
ایک گھر سے ایک ہی آدمی اپلائی کر سکتا ہے

رجسٹریشن کیسے کروایں

پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے معزور افراد احساس پروگرام کے تحصیلی

یا ضلعی آفس جا کر فارم پر کریں اور جمع کروایں

تمام امیدواروں کا ڈیٹا نادرا سے چیک کیا جائے کہ یہ آدمی اس پروگرام کے لئے اہل ہے یا نہیں اگر آپ واقعہ ہی غریب طبقے سے ہیں تو آپ کو اس پروگرام کا حصہ بنایا جائے گا

Related posts

ہاوس بلڈنگ فنانسنگ کمپنی سے 88لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

مسلم کمرشل بنک سےگھر بنانے کےلئے قرضہ لینے کا طریقہ

pakistanis663

یونائٹڈ بنک لمٹڈ سے گھر بنانے یا خریدنے کےلئے قرضہ لینے کا طریقہ

pakistanis663

سی پیک کے تحت 7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے بجلی کے چار منصوبوں پرکام شروع

pakistanis663

احساس راشن رعایت پروگرام کی آن لائن رجسٹریشن شروع-احساس راشن پروگرام کی درخواست

pakistanis663

گھر بنانے یا خریدنے کے لئے بنک الفلاح سے قرضہ لیں

pakistanis663