pakistan bait ul mal

احساس پروگرام میں 208نوکریاں آ چکی ہیں

پاکستان بیت المال کی طرف سے نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہےپاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے وہ تمام افراد

جن کے پاس تعلیم مڈل میٹرک ایف اے بی اے ماسٹر تک کوئی بھی تعلیم موجود ہے

وہ ان نوکریوں کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں

یہ نوکریاں اس وقت موجود ہیں

pakistan jobs 746x1024 min

اپلائی کرنے کا طریقہ

جو لوگ احساس پروگرام کی نوکریوں کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ نیچے دئے گے لنک کو اوپن کریں اور اور فارم کو ڈاون لوڈ کر کے پر کریں اور آخری تاریخ سے پہلے ضروری کاغزات کے ساتھ اشتہار پر دئے گے ایڈرس پر جمع کروایں