احساس پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

احساس پروگرام کی طرف سے پورے پاکستان میں احساس رجسٹریشن ڈسک اوپن کر دئیے گے ہیں ایسے تمام پاکستانی جو احساس پروگرام میں رجسٹریشن کرونا چاہتے ہیں نیچے دئے گے لنک کو اوپن کریں اور اپنے قریبی احساس رجسٹریشن ڈسک آفس کا مکمل ایڈرس حاصل کریں

رجسٹریشن ڈیسک پر خود کو رجسٹر کروانے کی کوئی فیس نہیں ہے۔وہ گھرانے جن کے اعداد وشمار سروے ٹیمیں ان کے گھر آ کر اکٹھے کر چکی ہیں ان کو رجسٹریشن ڈیسک پر جا کر دوبارہ رجسٹریشن کا عمل دہرانے کی ضرورت نہیں ہے۔

وہ مستحقین جو کسی وجہ سے احساس سروے میں شامل نہیں ہوسکے وہ احساس رجسٹریشن ڈیسک پرجائیں اور خود کو رجسٹرکروالیں۔
فی گھرانہ ایک ہی رجسٹریشن ہوگی۔ گھر کے تمام افراد کو الگ الگ رجسٹریشن کروانے کی ضرورت نہیں ہے

احساس پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

احساس این ایس آی آر سروے میں شامل ہونے سے رہ جانے والے گھرانے قریبی احساس رجسریشن ڈیسک پر جا کر قومی شناختی کارڈ دکھا کراور اپنےکوائف جمع کروا کرخود کو رجسٹر کروا سکتے ہیں۔
رجسٹریشن مکمل ہونے پر جاری ہونے والا ٹوکن صرف گھرانے کے ریکارڈ کیلئے ہے۔
نوٹ:
رجسٹرڈ گھرانوں کو احساس کفالت میں ٹوکن کی بنیاد پر نہیں بلکہ گھرانے کے جمع شدہ کوائف کی بنیاد پر ان کی اہلیت جانچنے کے بعد ہی شامل کیا جا تا ہے۔

مزید تفصیلات کےلئے اس نمبر پر رابطہ کریں

0800-26477

Related posts

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کراچی کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

ایف بی آر انعامی سکیم کی مکمل معلومات | 10لاکھ روپے جیتنے کا موقع

pakistanis663

دارالاحساس پروگرام کیا ہے غریب لوگ حکومت پاکستان سے مراعات حاصل کریں

pakistanis663

محترمہ بینظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ میں زبردست نوکریاں

pakistanis663

نگہبان رمضان پیکج چیک کرنے کا طریقہ 2024

Admin

سعودی عرب میں نوکری حاصل کرنے کا سنہری موقع

pakistanis663