پاکستان بیت المال کے تحت چلنے والا ادارہ احساس پروگرام کی طرف سے نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہےان نوکریوں
کےلئے پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے افراد جن کے پاس ڈومیسل موجود ہے وہ اپلائی کر سکتے ہیں
ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 18نومبر ہے
تعلیم
ان نوکریوں کے لئے تعلیم کی ضرورت مڈل میٹرک ایف اے بی اے ماسٹ تک ہے مزید تفصیلات کے لئے نوکریوں والا اشتہار دیکھیں
یہ نوکریاں موجود ہیں
اپلائِ کرنے کا آخری طریقہ
جو لوگ ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں نیچے دئے گے لنک کو اوپن کریں اور فارم کو ڈاون لوڈ کر کے پرکریں اور آخری تاریخ سے پہلے اشتہار پر دئے گے ایڈرس پر جمع کروایں