ehsas

احساس نشونما پروگرام کیا ہے اور نشونما پروگرام کے تحت کون سی سہولیات پیدہ کی جارہی ہیں

احساس نشونما پروگرام صحت اورغزا کے متعلق ادرہ ہے جو پاکستان میں 23ماہ کی عمر کے

. بچوں کو اسٹنٹنک کی بیماری سے بچانے کے لئے مختلف ادویات اور غزا فراہم کرے گا

اس پروگرام کا بجٹ کتنا ہے

اس پروگرام کا بجٹ آٹھ ارب باون کروڑ ہے یہ سارا فنڈ حکومت پاکستان فراہم کرے گئی

نشونما پروگرام کے تحت کون سی سہولیات لوگوں کےلئے پیدہ کی جارہی ہیں

اس پروگرام کے تحت 23 ماہ سے کم عمر بچوں کو اسٹنٹنگ کی بیماری سے بچانے کے لئے مندرجہ ذیل سہولیات پیدہ کی جارہی ہیں

1-حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین اور بچوں کو غزا سے بھر پور خوراک فراہم کی جا رہی ہے

2-بچوں اور عورتوں کو ماہانہ وظیفہ بھی دیا جاے گا حاملہ اور دودھ پیلانے والی خواتین اور بچے کےلئے1500 اور بچی کے لئے 200 وظیفہ دیا جائے گا

3-حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین اور بچوں کوحفاظتی ٹیکے لگاہیں جائیں گے

مذید تفصیلات جاننے کے لئے نیچے دئیے گے اشتہارات کو غور سے پڑھیں اور اس پروگرام کا حصہ بنے

ehsas 1 min
ehsas 2 min
ehsas 3 1 min
ehsas 3 min
ehsas 4 min
ehsas nashonma 1 min
ehsas nashonma 2 min