httpsehsaasrashan.pass .gov .pker Home.as

احساس راشن رعایت پروگرام آن لائن رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

احساس راشن رعایت پروگرام کی طرف سے پورے پاکستان میں سستا راشن دینے کا آپریشن شروع ہو چکا ہے
اس پروگرام کو 120 ارب روپے کی لاگت سے شروع کیا گیا ہے جن لوگوں کے گھر کی ماہانہ آمدن 50 ہزار سے کم ہے ایسے لوگ احساس راشن رعایت پروگرام کےلئے اہل ہیں

احساس راشن رعایت پروگرام سے 2کروڑ خاندان مستفید ہوں گے
مجموعی طور پر13کروڑ لوگ اس پروگرام سےاستفادہ حاصل کریں گے۔دراصل پاکستان کی 53فیصد آبادی مستفید ہوگی۔

Ehsaas Rashan Riayat Program 2022


ہر ماہ آٹا، دال اور گھی/پکانے کے تیل کی خریداری پر فی خاندان ایک ہزار روپے کی رعایت دی جائے گی۔ تمام غریب لوگ ہر ماہ ڈسکونٹ ریٹ پر خریداری کر سکیں گے
احساس پروگرام اور نیشنل بینک آف پاکستان کے مختص کردہ کریانہ سٹورز پر احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت خریداری کی جا سکتی ہے

رواں مالی سال کیلیئے پروگرام کا نصف سال کا بجٹ 120ارب روپے ہے۔ پروگرام کی لاگت وفاق اور احساس راشن مدد میں شامل صوبے مل کر برداشت کریں گے۔

اب تک پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کی صوبائی حکومتیں پروگرام میں شامل ہو چکی ہیں

Ehsaas Rashan Riayat Program

احساس راشن رعائت پروگرام کےلئے اپلائی کرنے کا طریقہ

تمام غریب لوگ اپنے شناختی کارڈ سے رجسٹر سم سے 8171 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر ایس ایم ایس کریں 2 ہفتے کے اندر اندر آپ کو 8171 سے ایس ایم ایس موصول ہو گا
جس میں لکھا ہو گا
آپ کا گھرانا احساس راشن رعایت پروگرام کےلئے اہل ہے آپ اپنے قریبی رجسٹرڈ احساس کریانہ دوکان رعایت راشن حاصل کر سکتے ہیں

4try