حکومت پاکستان کی طرف سے غریب اور مستحق لوگوں کے لئے احساس تحفظ پروگرام
کا آغاز کیا گیا ہے اس پروگرام کے تحت پاکستان کے تمام غریب افراد جن کے
گھر میں کوئی آدمی بیمار ہو جاتا ہے تو وہ اس کا علاج نہیں کروا پاتے
حکومت کی طرف سے ایسے افراد کی مالی امداد کی جائے گی تاکہ وہ اس مشکل ٹائم سے نکل سکیں
اور ایسی ادویات جو ایک عام آدمی خرید نہیں سکتا ایسی ادویات بلکل فری میں حکومت کی طرف سے لے کر دی جائیں گی
اس پروگرام کے فیز ون کا آغاز کر دیا گیا ہے
امیدوار احساس پروگرام کے آفس میں جا کر رابطہ کریں