آٹامک انرجی 01

آٹامک انرجی کی نوکریوں کےلئے اپلائی کیسے کریں اسسٹنٹ ڈرائور

آٹامک انرجی کی طرف سے مستقل اور عارضی بنیادوں پرنوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے
امیدوار کے پاس تعلیم ڈگریاں گورنمنٹ کے منظور شدہ اداروں سے ہونی چاہے
تجربہ رکھنے والے امیدوار کو عمر اورتعلیم میں رعائت دی جائے گی


یہ نوکریاں موجود ہیں


اسسٹنٹ تعلیم کی ضرورت بیچلر ڈگری
میکنسٹ تعلیم ایف ایس سی
اٹو مکینک الیکٹریشن تعلیم ایف ایس سی
کرین آپریٹر ڈرائونگ لائسنس اور ساتھ تین سالہ تجربہ
ڈرائور میٹرک پاس اور ساتھ ڈرائونگ لائسنس اور تین سالہ تجربہ
ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے والے امیدوار مندرجہ ذیل کاغزات کے ساتھ اپنی سی وی اشتہار پر دئیے گے ایڈرس پر جمع کروایں
دو تصویریں
شناختی کارڈ کی کاپی
ڈومیسل کی کاپی
تعلیمی اسناد کی کاپی
تجربہ سرٹیفکیٹ اگر ہو تو
منتخب امیدواروں کو پاکستان میں کہیں بھی سلیکشن کے بعد تعینات کیا جا سکتا ہے
ان نوکریوں کی مزید معلومات کے لئے اشتہار پر دئے گے نمبر پر رابطہ کریں


اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 5 فروری ہے

Atomoc energy jobs 01

Download Form

Capture