dwejoriwrr 01

آذربائیجان اور آرمینیا میں جنگ شروع :مسلمان ملک ترکی آذربائیجان کی مدد کو پہنچ گیا

آذربائیجان اور آرمینیا دونوں ملکوں نے سوویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد روس سے آزادی حاصل کی تھی1990 کی دہائی میں آرمینیا نے آزربائجان کے علاقے ناگورنو قرہباخ پر قبضہ کر لیا ۔ جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان جنگ شروع ہو گئی۔
اقوام متحدہ قرباخ کے علاقے کو آذربیجان کا علاقہ سمجتی ہے دنیا کے کافی زیادو

کئی ممالک اس تنازع کو حل کروانے پر زور دے رہے ہیں متنازع علاقہ قرہباح میں رہنے والے لوگوں کی اکثریت مسلمان ہےآرمینیا نے لاکھوں لوگوں کا اس خطَ میں قتل عام کیا ہے1990 سے آرمینیا نے اس علاقے پر قبضہ کیا ہوا 1990 سے 2020 تک دونوں ملکوں میں خون ریز جھڑپیں ہوتھی آ رہی ہیں دونوں ملکوں کے ہزاروں فوجی مارے جا چکے ہیں

ستمبر 2020 میں پھر آرمینیا نے آذرباءیجان کے ایک فوجی دستے پر حملہ کیا جس کے بعد دونوں ملکوں میں جنگ شروع ہوچکی ہےیہ جنگ شددت اختیار کر چکی ہےموجودہ صورت حال کو دیکھتے ہوے ترکی آذربائجان کی مدد کو آ پہچا ہے

ترکی آذربائجان کی مدد کیوں کررہا ہے

dwejoriwrr 01


آرمینیا اور آذربائجان میں جنگ شروع ہوتے ہی ترکی نے شام میں موجود اپنے فوجیوں کو آذربائجان کی مدد کے لئے بھیج دیا ہےجس میں ماہر فوجی جنرل ایف 16 لڑاکہ تیارے شامل ہیں سوال یہ پیدہ ہو رہا ہےترکی یہ سب کچھ کیوں کر رہا ہےترکی آذربائجان کی مدد کر کے کون سے مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہےتو اس کا آسان سا جواب ہے ترکی اس وقت مسلمانوں کو لیڈ کر رہا اس نے ہمیشہ سے ہر اس ظالم ملک کے خلاف بات کی ہے جو بغیر کسی وجہ کے مسلمانوں پر ظلم کر رہا ہے چاہےاسرائیل ہو یا انڈیا

ترکی اور آذربائجان کے دفاعی تعلقات پر ایک نظر


کی دہائی میں جب آرمینیا اور آذربائجان میں جنگ ہوئی تھی تو ترکی نے آذربیجان کو بھاری اسلحہ فراہم کیا تھا آرمینیا کے خلاف لڑنے کے لئے ،اس کے بعد 2010 .میں دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی معاہدے ہوے

جولائی 2020 میں آرمینیا اور آذرباءیجان کے درمیان پھر جنگ شروع ہوئی تو ترکی نےآذرباءیجان کا ساتھ دیا اور اپنے تعلقات کو اور مضبوط کیا۔13جولائی سے اگست تک دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ جنگی مشقیں بھی ہو چکی ہیں

آذربایجان کو ترکی کی مدد کا کتنا فائدہ حاصل ہوا ہے


اب تک کی میڈیا اطلاعات کے مطابق ترکی نے اپنے جہاز ایف 16 کے ساتھ آرمینیا کے ایک جہاز کو مار گرایا ہے اور ترکی کے اپنے بنائے خطرناک ڈرون اس وقت آرمینین آرمی پر گولہ باری کر رہے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ترکی نے بھاری گولہ باری اور اپنے ماہر جنگجو فوجی آذربایجان کی مدد کے لئے بیھج دئے ہیں اطلاعات کے مطابق ترکی کی مدد سے آذربائجان نے اپنے مقبوضے علاقے میں 10دیہات آزاد کروا لئے ہیں

Untitled 245 1


جنگ ختم کب ہو گی


اس وقت دنیا دو حصوں میں تقسیم ہے روس امریکہ ایران یوربی یونین دونوں ملکوں کو مزاکرات کے ذریعے مسلہ حل کرنے پر زور دے رہے ہیں دوسری طرف ترکی اپنے دوست ممالک کی مدد سے آذربائجان کی مدد کر رہا آرمینیا کے خلاف یہ جنگ کب ختم ہو گی یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا کیوں کہ دونوں ملک ہتھیار ڈالنے پر آمادہ نہیں ہیں