یو بی ایل ویکسینیشن انعامی پروگرام میں آن لائن اپلائی کریں

یونائٹِڈ بنک لِمٹِڈ کی طرف سے ایک انعامی سکیم کا اعلان کیا گیا ہے وہ تمام پاکستانی شہری جنہوں نے کرونا ویکسین لگوا لی ہے
وہ تمام لوگ اس انعامی سکیم میں شامل ہو سکتے ہیں۔ یہ قرعہ اندازی ہر ہفتے کی جاتی ہے۔ اس قرعہ اندازی میں شامل ہونے کےلئے مرد خواتین فری میں آن لائن رجسٹریشن کروا سکتے ہیں
قرعہ اندازی کا مکمل طریقہ
ہر ہفتے کے آخر میں انعامی سکیم میں شامل ہونے والے امیدواروں کی قرعہ اندازی ہوتی ہے
انعام جیتنے والے کو ایک اینڈرائیڈ ٹی وی دیا جاتا ہے

یو بی ایل بنک کی انعامی سکیم میں شامل ہونے کا طریقہ
جن پاکستانی مرد خواتین نے کرونا وکسین لگوا لی ہے اس فارم کو آن لائن پر کریں اور جمع کروایں۔ اس کے بعد ٹیم آپ سے رابطہ کرئے گی اور اگے کی تفصیلات سے آپ کو اگاہ کیا جائے گا۔

Online Apply

شرائط و ضوابط

ایک آدمی مہم کے پورے دور میں صرف ایک بار لکی ڈرا پرائز جیت سکتا ہے۔
اگر اپ لوڈ کی گئی فائل ویکسینیشن سرٹیفکیٹ نہیں ہے تو داخلے کو نظر انداز کر دیا جائے گا۔
یو بی ایل کا عملہ اس مہم کے لیے اہل نہیں ہوگا۔
ویب سائٹ پر لکی ڈرا کے لیے درخواست دینے سے پہلے صارف کے پاس ایک فعال اکاؤنٹ ہونا ضروری ہے۔ اگر یہ درست نہیں ہے تو اندراج کو نظر انداز کر دیا جائے گا
۔لکی ڈرا جیتنے پر صارف سے رابطہ کیا جائے گا۔ اگر اگلی لکی قرعہ اندازی تک رابطہ قائم نہیں کیا جا سکتا ہے، تو اسی ہفتے کے لیے ایک نئے فاتح کا انتخاب بعد کی قرعہ اندازی میں کیا جائے گا اور اسے انعام دیا جائے گا۔

Related posts

میزان بنک عمرہ پیکج 2023 کے اخراجات کی مکمل تفصیل

pakistanis663

سونیری بنک سے کاروبار یا ذاتی ضروریات کےلئے 10سے 20لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

فیس بک استعمال کرنے والے ہوشیار ہو جائیں اپنے موبائل کی قیمتی معلومات کو محفوظ بنائیں

pakistanis663

اگربزنس کے لئے سرمایا نہیں ہے تو سلک بنک کے ساتھ پارٹنرشپ پے بزنس کریں

pakistanis663

میزان بنک سے گھر بنانے یا خریدنے کے لئے قرضہ لیں

pakistanis663

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی ریکارڈ

pakistanis663