یو بی ایل بنک سے قسطوں پر موٹرسائکل لینے کا طریقہ

یونائٹڈ بنک پورے پاکستان کے مرد خواتین کو ماہانہ قسطوں پر موٹرسائکل فراہم کرتا ہے
یو بی ایل بنک سے سات بڑی کمپنیوں کی موٹرسائکل حاصل کی جا سکتی ہے
کرون مائکرو
کرون مائٹرو کمپنی
ہونڈا
پاور
سپر پاور
یونائٹڈ
یاما
یو بی ایل بنک سے مہنگی اور سستی موٹرسائکل قسطوں لی جا سکتی ہے 50 ہزار سے ایک لاکھ
یا دو لاکھ
یا ڈھائی لاکھ تک کی موٹرسائکل مِل سکتی ہے
یہ کسٹمرکی مرضی پر ہے کہ وہ کتنے کی بائک لینا چاہتا ہے

یونائٹڈ بنک سے کتنے مہینے کی اقساط پر موٹر سائکل مِل سکتی ہے

یو بی ایک بنک سے تین مہینے سے 36 مہینے کی ماہانہ قسطوں پر کسی بھی کمپنی کی موٹر سائکل مِل سکتی ہے

مارکپ کی تفصیلات


کچھ ایسی موٹرسائکل ہیں جو ایک سال کی اقساط پر سود کے بغیر زیرومارکپ پر مِل جاتیں ہیں اور کچھ ایسی موٹر سائکل ہیں جو دو سال کی اقساط پر سود کے بغیر مِل جاتیں ہیں

اب یہ موٹر سائکل کسٹمر کو ایک سال کی اقساط پر سود کے بغیر مِلے گی اور ایک سال کے بعد2.42 فیصد سود دینا ہو گا

اپنے قریبی کسی بھی یوبی ایل بنک کی برانچ میں جا کر اپلائی کیا جا سکتا ہے

Related posts

جے ایس بنک کی طرف سے اپنا گھر سکیم کا آغازہو چکا اپلائی کریں

pakistanis663

ایپل کمپنی امریکہ میں فائیوجی ٹیکنالوجی کےلئے430 ارب ڈالر کی سرمایا کاری

pakistanis663

یو مائکروفنانس بنک سے سولرپینل خریدنے کےلئے قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

حکومت پنجاب نے بیس 20 ہزار ٹریکٹر کی تقسیم کا آغاز کر دیا

Admin

سرمایا کپمنی سے سود کے بغیر قسطوں پر موبائیل حاصل کریں

pakistanis663

رمضان ریلیف پیکج پروگرام رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ 2024

Admin