گورنمنٹ سولر پینل سکیم 2024رجسٹریشن شروع | Govt Solar Panel Scheme

حکومت پنجاب کی جانب سے سولر سکیم کا اغاز کر دیا گیا ہے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے امیدوار اس سولر سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔
حکومت پنجاب نے دو ارب 60 کروڑ روپے سولر پینلز سکیم کے لیے مختص کر دیے ہیں۔ ایسے تمام پاکستانی جو صوبہ پنجاب میں رہتے ہیں جو ماہانہ 300 یونٹ بجلی استعمال کرتے ہیں۔ ایسے تمام لوگ سولر پینل سکیم کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔

حکومت پنجاب کی جانب سے بتایا گیا ہے سولر پینل کی پلیٹیں اور سولر پینل میں استعمال ہونے والا سارا سامان امیدواروں کو فراہم کی جائیں گی جیسے انونٹر، بیٹری وغیرہ


حکومت پنجاب کی جانب سے بتایا گیا ہے جو امیدوار حکومت پنجاب سے سولر پینل لینا چاہتے ہیں۔ 25 فیصد اپ نے ایڈوانس پیمنٹ ادا کرنی ہوگی باقی پیسے آپ نے تین سال کی اقساط میں ادا کرنے ہوں گے۔
حکومت پنجاب سے دو سے تین سال کی انسٹالمنٹ کے اوپر سولر پینل حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

سولر پینل سکیم کے لیے کچھ کاغذات کی ضرورت ہوگی۔
بجلی کا بل
شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی
ایڈوانس پےمنٹ


اگر اپ حکومت پنجاب سے سولر پینل لگوانا چاہتے ہیں تو ٹو کے وی یا تھری کے وی کے سولر پینل اپ لگوا سکتے ہیں حکومت پنجاب نے یہ شرط رکھی ہے جو بھی امیدوار سولر پینل سکیم کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں اگر اپ کے پاس چھت موجود ہے جس پر آپ سولر پینل انسٹال کروانا چاہتے ہیں تو پھر آپ اس سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں

گورنمنٹ سولر پینل سکیم رجسٹریشن کیسے کروایں

ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کا تعلق صوبہ پنجاب سے ہے اگر اپ حکومت سے سولر پینل حاصل کرنا چاہتے ہیں تو انے والے کچھ دنوں بعد بینک اف پنجاب درخواستوں کی وصولی کا اغاز کرے گا تو جیسے ہی رجسٹریشن کا اغاز ہوگا اپ نے جلد از جلد اپلائی کر لینا ہے

Related posts

نشنل بنک میں اعتماد اسلامی بنک اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے

pakistanis663

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہلیت جاننے کا طریقہ 2024

Admin

میزان بنک سےایل ای ڈی سکرین اور کپڑے دھونے والی مشین قسطوں پر لیں

pakistanis663

سلک بنک سے ہوندا 125 موٹرسائکل لینے کا طریقہ

pakistanis663

نگہبان رمضان پیکج پروگرام آن لائن اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ | رمضان فری راشن

Admin