گورنمنٹ آف پنجاب انٹرشپ پروگرام آن لائن رجسٹریشن شروع

گورنمنٹ کی جانب سے زرعی گریجویٹس کے لیے انٹرشپ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔گورنمنٹ نے اس پروگرام کے لیے سات سو انسٹھ ملین روپے کی خطیر رقم مختص کی ہے۔اوراس انٹرشپ پروگرام میں ایک ہزار زرعی گریجونٹس کی بھرتی کی جائے گی۔ بھرتی ہونے والے گریجینٹس کو ماہانہ تنخواہ ساٹھ ہزار روپے دی جائے گی۔اگر آپ صوبہ پنجاب میں رہتے ہیں اور آپ نے بی ایس سی انرزایگریکلچر کیا ہوا ہے تو آپ گریجولز انٹرپ پروگرام کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔

انٹر شپ پروگرام کے لیے اپلائی کرنے والوں کے لیے اہلیت کا معیار

آپ کی تعلم بی ایس سی انرز ایگریکلچر ہو۔
آپ کی عمر کم از کم پچیس 25سال ہونی چاہیے۔
آپ کا ڈومیسائل پنجاب کا بنا ہو۔

انٹر ن شپ پروگرام کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ

نیچھے دئیے گے لنک پر کلک کریں اور آن لائن اپلائی کریں

Apply Online

Related posts

Solo Ads vs Meta Ads: Differences, Benefits – Investment

Admin

سرکاری ملازمین کےلئے بڑی خوشخبری عیدالفطر پر8 چھٹیوں کا اعلان

pakistanis663

گھر بنانے یا خریدنے کے لئے ایچ بی ایل سے قرضہ لیں

pakistanis663

Email Marketing Secrets to Increase Open Rate in 2025

Admin

احساس وسیلہ تعلیم کیا ہے اورغریب لوگ کتنی امداد اس پروگرام سے حاصل کر سکتے ہیں

pakistanis663

Best Remote Jobs 2025 – Work from Home Opportunities

Admin