کاروبار شروع کرنے کےلئے بنک الفلاح سے پچاس ہزار سے20 لاکھ تک کا قرضہ لیں

بنک الفلاح کی طرف سے50 ہزار سے20 لاکھ تک کا قرضہ کاروبار شروع کرن یا کاروبار بڑاھانے کے لئے لیا جا سکتا ہے
اس میں آپ کو کسی قسم کی سیکورٹی کو ضرورت نہیں ہے
ایک سال سے پانچ سال تک کی ماہانہ قسطوں پر یہ قرضہ لیا جا سکتا ہے

قرضے کےلئے اپلائی کرتی وقت ان کاغزات کی ضرورت ہو گی

اپلیکیشن فارم پر کریں اور سائن لازمی کرنا ہوں گے
شناختی کارڈ کی کاپی
چھ مہینے کا بنک سٹیٹ منٹ
سیلری سلپ سیلری سرٹیفکیٹ
بزنس مین کے لئے بزنس پروف

قرضہ لینے کے لئے اہلیت کا معیار

پاکستانی نشنلٹی رکھنے والے

سیلری پرسن بزنس مین اور پروفشنلز قرضہ لے سکتے ہیں


عمر کی حد سال سے سال تک سیلری پرسن کے لئ

بزنس مین کے لئے عمر کی حد سال سے سال تک


اگر آپ بزنس مین ہواور ماہانہ آمدنی ایک لاکھ تک ہونی چاہ

اگر آپ سیلری پرسن ہو تو ماہانہ آمدنی تیس ہزار تک ہونی چاہے


اگر آپ پروفشنلز ہو تو ماہانہ آمدنی پچاس ہزار تک ہونی چاہے

قرضے کے لئے اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ

امیدوار اپنے قریبی بنک میں جا کر فارم کو پر کریں اور ضروری کاغزات کے ساتھ بنک میں جمع کروایں قرضہ اپرول ہونے کے بعد بنک کی طرف سے آپ کو اطلاع دی جائے گی

Related posts

ہونڈا کمپنی کی جشن آزادی انعامی اسکیم کی مکمل تفصیلات

pakistanis663

واصل فاونڈیشن سے قرضے حسنہ لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

سعودی عرب میں 708 نوکریاں آ گئی جلدی اپلائی کریں

pakistanis663

امریکی کمپنی ایپل نے فائیو جی ٹیکنالوجی کے ساتھ نیا آئی فون لانچ کر دیا

pakistanis663

گھر سہولت سکیم / گھربنانے یا خریدنے کےلئے ایک کروڑ تک قرضہ لیں

pakistanis663

دراز ویب سائٹ سے قسطوں پر خریداری کریں

pakistanis663