ڈپارٹمنٹ آف کنٹرولر جنرل میں 620سرکاری نوکریاں

ڈپارٹمنٹ آف کنٹرولر جنرل میں 620 نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے ان نوکریوں کے لئے میل

اور فی میل اپلائی کر سکتے ہیں۔ جن لوگوں کے پاس ڈومیسل موجود ہے وہ لوگ اپلائی کر سکتے ہیں

تعلیم

ڈپارٹمنٹ آف کنٹرولر جنرل کی نوکریوں کے لئے تعلیم کی ضرورت پرائمری سے بیچلر تک ہے

اپلائی کیسے کریں

ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کےلئے نیچے دئے گے لنک پر کلک کریں اور فارم کو ڈاون لوڈ کر کے پر کریں اوو اشتہار پر دئے گے ایڈرس پر ضروری کاغزات کے ساتھ فارم کو جمع کروایں

فارم کو ڈونلوڈ کرنے کےلئے اس لنک پر کلک کریں اور مکمل نوکریوں والا اشتہار بھی دیکھیں

اhttps://cga.gov.pk/Home/NewsDetail?News=L2CvD6kdEBsIyvw6po2ULDpg*XdsRud27

Related posts

واپڈا کی طرف سے دسمبر کی نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

پاکستان نیشنل کونسل کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

حکومت پنجاب کی طرف سے باہمت بزرگ بروگرام کا آغاز ہو چکا

pakistanis663

پنجاب پبلک سروس کمیشن کی طرف سے سب انپکٹر کی نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

وزارت قانون و انصاف کی طرف سے 205 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

پبلک سروس کمیشن کی طرف سے لکچرار کی نوکریوں کا اعلان

pakistanis663