ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کراچی کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

کورنگی شرقی کراچی سے تعلق رکھنے والے امیدوار جن کے پاس ڈومیسل موجود ہے اپلائی کر سکتے ہیں

یہ نوکریاں موجود ہیں

جونئیر کلرک یہ 11 سکیل کی نوکری ہے اس کے لئے تعلیم کی ضرورت ایف اے تک ہے

عمر کی حد 21سے 25سال تک ہے

ڈرائور عمر کی حد 20 سال سے 28 سال تک ہو اور ڈرائونگ کا تجربہ رکھنے کے ساتھ لائسنس بھی رکھتا ہو

نائب قاصد مالی لفٹ آپریٹر
تعلیم کی ضرورت مڈل پاس
عمر کی حد 20 سے 28 سال تک ہو

اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 5 جنوری 2021 ہے

Related posts

گوگل کے ساتھ نوکری حاصل کرنے کا سنہری موقع

pakistanis663

حج 2022 میں 10 لاکھ کا ہو گیا | مکمل تفصیلات دیکھیں

pakistanis663

آٹامک انرجی کی طرف سے 1500 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

پبلک ہیلتھ انجیرنگ ڈپارٹمنٹ خیبرپختونخواں میں نوکریاں

pakistanis663

وزیراعظم فلڈ ریلیف کیش پروگرام سے 25 ہزار کی امداد لینے کا طریقہ

pakistanis663

سیکرٹری ورکرزویلفیر بورڈ بلوچستان میں زبردست نوکریاں

pakistanis663