ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میانوالی کی طرف سے 27 نوکریوں کا اعلان

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میانوالی کی طرف سے مختلف کیٹگری کی 27 نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے
تعمیل کنندہ کی آسامی کے لئے تعلیم کی ضرورت میٹرک ہے اور باقی آسامیوں کے لئے تعلیم کی ضرورت نہیں تجربہ رکھنے والے امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں
امیدوار کی سلیکشن کے بعد میانوالی میں تعینات کیا جائے گا
پہلے سے سرکاری نوکری کرنے والے امیدوار اپنے محکمے کے توسط سے اپلائی کریں
کسی بھی آدمی کو ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا
یہ نوکریاں موجود ہیں
تعمیل کی 20 آسامیاں خالی ہیں
مالی کی 3 آسامیاں
خاکروب کی بھی 3 آسامیاں
ماشکی کیا ایک آسامی خالی ہے

اپلیکیشن فارم کوڈاون لوڈ کرنے کےلئے اس لنک پر کلک کریں

مزید تفصیلات کےلئے اشتہار پر کلک کریں اور اشتہار کو بڑا کر کے دیکھیں

Related posts

نیشنل ڈیٹا بیس اتھارٹی نادرا میں نوکریاں آ چکی ہیں

pakistanis663

پاکستان بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کی طرف سے سرکاری 57 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

نگہبان رمضان پیکج چیک کرنے کا طریقہ 2025 | 10ہزار کی رقم

Admin

پاکستان آرمی آرڈیننس ڈپوکی طرف سے سرکاری نوکریاں آ گئی

pakistanis663

ریڈکو انٹرنیشنل کمپنی قطر میں نوکریاں آ گئی

pakistanis663

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کی طرف سے نوکریاں آ گئی

pakistanis663