پنجاب ہائی وے پیٹرول کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

پنجاب کے تمام اضلع سے امیدوار ڈرائیور کی نوکریوں کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں

میل اور فی میل دونوں ان نوکریوں کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں
اپلائی کرنے والوں کے لئے اہلیت کا معیار
عمر 18 سے 30 سال تک ہو
قد پانچ فٹ سات انچ مرد حضرات کےلئے
عورتوں کےلئے پانچ فٹ دو انچ
پنجاب کے رہنے والے امیدوار ان نوکریوں کے لئے اہل ہیں جن کے پاس ڈومیسل موجود ہے
تعلیم ایف اے یا ایف ایس سی
دوڑ میل افراد کے لئے 16 کلو میٹر سات منٹ میں لگانا ہو گی
فی میل سات 16 کلو میٹر دس منٹ میں
جن امیدواروں کے پاس ڈرائونگ کا تجربہ موجود ہے وہ اہل ہیں

اپلائی کرنے کا طریقہ

اپلائی کرنے والے امیدوار
فارم کو ڈاون لوڈ کریں اور ضروری کاغزات
شناختی کارڈ کی کاپی ڈومیسل کی کاپی تعلیمی اسناد کی کاپی
تمام کاغزات کو اشتہار پر دئے گے ایڈرس پر جمع کروایں

فارم کو ڈاون لوڈ یہاں سے کریں

URL https://punjabpolice.gov.pk/police-jobs

Related posts

تیل گیس ڈیولپمنٹ کمپنی کی طرف سے شاندار نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

واپڈہ کی طرف سے 72 نوکریوں کا اعلان فارم پر کریں اور جمع کروایں

pakistanis663

حج 2022 میں 10 لاکھ کا ہو گیا | مکمل تفصیلات دیکھیں

pakistanis663

چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ

Admin

پاکستان ائرفورس میں کمشنر آفیسر کی بھرتی شروع خالی آسامیاں 550

pakistanis663

ایف بی آر انعامی سکیم کی مکمل معلومات | 10لاکھ روپے جیتنے کا موقع

pakistanis663