پنجاب کسان کارڈ کےلئے آن لائن رجسڑیشن کروانے کا مکمل طریقہ

حکومت پنجاب کو جانب سے صوبہ پنجاب کے پانچ لاکھ کسانوں کو 300 ارب روپے کے بلا سود قرضہ جات فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے. اگر اپ کے پاس پنجاب کسان کارڈ موجود ہوگا تب اپ حکومت سے بلا سود قرضہ حاصل کر سکیں گے اگر اپ کا تعلق صوبہ پنجاب سے ہے اپ میل ہیں یا فیمیل ہیں دونوں ہی قسم کے لوگ اس بلا سود قرضہ سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں.

پنجاب کسان کارڈ کے لیے اہلیت کا معیار ہے

ایک تا ساڑھے 12 ایکڑ زمین کے مالکان اسکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں
کاشتکار کی اپنے شناختی کارڈ نمبر پر ایس ائی ایم رجسٹرڈ ہو
کاشتکار کا شناختی کارڈ نادررا ریکارڈ میں وائلڈ ہو
کاشت کار کسی اور مالیاتی ادارے کا قرضہ مند نہ ہو
کاشت کار بلا سود قرضہ کو چھ ماہ کے دورانیہ میں واپس کرنے کا پابند ہو

پنجاب کسان کارڈ کے فائدے

گر اپ کے پاس کسان کارڈ موجود ہوگا تو اپ کو ڈیڑھ لاکھ روپے تک کے اسان قرضہ جات فراہم کیے جائیں گے
اپ کو کھاد اور بیج کی خریداری میں اسانی ہوگی

پنجاب کسان کارڈ کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہ

چار جون سے رجسٹریشن کا اغاز کر دیا گیا ہے
کسان کارڈ کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ ، اپلائی کرنے کے لیے اپنے موبائل فون پہ میسج سیکشن میں جا کر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر8070 پر میسج کریں جیسے ہی اپلائی کر لیں گے اپ کو میسج ائے گا کہ اپ کی درخواست موصول کر لی گئی ہے

Related posts

دراز ویب سائٹ سے قسطوں پر خریداری کریں

pakistanis663

نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کورسِز 2022 آن لائن رجسٹریشن

pakistanis663

Zarai Graduate Internship Program 2025 Last Date

Admin

اخوت فاونڈیشن نے 75ہزار تک سود کے بغیر قرضہ لیں

pakistanis663

حکومت پنجاب کی طرف سے خواتین کےلئے فری کورسز کا اعلان

Admin

پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے

pakistanis663