پبلک ہیلتھ انجیرنگ ڈپارٹمنٹ خیبرپختونخواں میں نوکریاں

پبلک ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کی طرف سے نرس کی نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے ان نوکریوں کے لئے میل

اور فیمیل دونوں ہی اپلائی کر سکتے ہیں نرس میل اور نرس فیمیل اور نرس سٹاف کی شاندار نوکریاں موجود

ہیں ان نوکریوں کے لئے تعلیم کی ضرورت بی ایس سی نرسنگ میں ہونا چاہیےسلیکشن کے بعد فکس تنخواں

ایک لاکھ بیس ہزار ہو گی ٹوٹل نوکریوں کی تعداد چار سو اکاسی ہے

ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہ

جو لوگ ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ آخری تاریخ سے پہلے پہلے ضروری کاغزات کے ساتھ اپنی سی وی اوپر دئیے گے ایڈرس پر جمع کروایں

اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 07-11-2020

Related posts

بنک الفلاح کے ساتھ قسطوں پر عمرہ کرنے جائیں

pakistanis663

ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول میں نوکریاں آ چکی ہیں اپلائی کریں

Admin

پاکستان آرمی انسپیکٹوریٹ آف وہیکل میں جابز آ چکی ہیں

Admin

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال کی طرف سے 42 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

پنجاب ہائی وے پیٹرول کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

بیورو آف ایمیگریشن اینڈ آورسیسز امپلائمنٹ کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

pakistanis663