پاکستان نیشنل کونسل کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

پاکستان نیشنل کونسل کو ریگولر بیس پے افراد کی ضرورت ہے جن کی عمر 25 سے 28 سال تک ہو

کسی سرکاری ملازم کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا

نوکریوں کی تعداد سات ہے

یہ نوکریاں اس وقت مودود ہیں

مارکیٹنگ کئیر ٹیکر ایل ڈی سی ڈرائیور ڈسپیچ رائیڈر

تعلیم کی ضرورت پرائمری میٹرک بیچلر

اپلائی کرنے کا طریقہ

اپلائی کرنے والے امیدوار اپنی سی ۱۵ دن کے اندر اشتہار پر دئے گے ایڈرس پر جمع کروایں

Related posts

نیشنل ہائی وے موٹروے پولیس میں نوکریاں آ گئی

pakistanis663

محکمہ سوشل والفئیر بیت المال کی طرف سے 92 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر میں 386 مختلف کیٹگری کی نوکریاں

pakistanis663

آزاد کشمیر محکمہ خوراک کو چوکیدار کےلئے افراد کی ضرورت ہے

pakistanis663

ڈائریکٹوریٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کی طرف سے 43 نوکریاں آ گئی

pakistanis663

پاکستان آرمی آرڈیننس ڈپوکی طرف سے سرکاری نوکریاں آ گئی

pakistanis663