پاکستان میں دراز سے قسطوں پر سامان خریدنے کا طریقہ

پاکستان میں دراز میں ای کامرس کی سب سے بڑی ویب سائٹ دراز ہے اس ویب سائٹ سے

ہر روز ہزاروں پاکستانی آن لائن شاپنگ کرتے ہیں اب پاکستان میں دراز نے ایک سکیم لانچ کی ہے

اس سکیم کے تحت کوئی بھی پاکستانی دراز سے سود کے بغیر زیرو مارکپ قسطوں پر سامان خرید سکتا ہے
یہ آفر پورے پاکستان کے لئے ہے

کسٹمر سے کسی قسم کی ڈاون پیمنٹ نہیں لی جائے گی

دراز پاکستان میں چار بنکوں کے کریڈٹ کارڈ کو قبول کرتا ہے ان چار بنکوں میں سے کسی بنک کا کریڈٹ کارڈ آپ کے پاس ہے تو آپ دراز سے قسطوں پر سامان خرید سکتے ہیں
بنک الفلاح
ایم سی بی بنک
سِلک بنک
یو بی ایل بنک
جن لوگوں کے پاس کارڈ موجود نہیں ہیں تو وہ پہلے اپنا کریڈٹ کارڈ بنوایں

دراز سے کتنے روپے اورکتنے مہینے کیاقساط پر سامان خریدہ جا سکتا ہے

اگر کسٹمر دراز سے دس ہزار سے سے زیادہ کی شاپنگ کرتا ہے تو پھر قسطوں پر سامان خریدا جا سکتا ہے
اگر کسٹمر دس ہزار سے کم قیمت پر دراز سے کوئی چیز خریدتا ہے تو پھر قسطوں پر نہیں مِل سکتا
تین مہینے سے 12مہینے کی اقساط پر دراز سے سامان خردا جا سکتا ہے

دراز سے قسطوں پر سامان کیسے خریدیں

سب سے پہلے آپ منتخب کریں کہ آپ کیا چیز دراز سے خریدنا چاہتے ہیں اس کے اس پروڈکٹ پر کلک کریں اور پروڈکٹ کی تمام تفصیلات دیکھ لیں

اس کے بعد
ایڈ ٹو کارڈ
پر کلک کریں
آپ کے سامنے ڈیلوری فارم آ جائے گا اس کو پر کریں اس کے بعد آپ پیمنٹ آپشن پر کلک کریں اس کے بعد آپ سے پوچھا جائے گا اپ انسٹال منٹ پر خریدنا چاہتے ہیں یا نقد کیش پر تو آپ نے انسٹال منٹ پر کلک کرنا ہو گا
تو ایک سال کی ماہانہ اقساط کی تفصیلات آپ کے سامنے آ جائے گی

Related posts

نیشنل بنک آف پاکستان سے گاڑی لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

انصاف روزگار سکیم کا آغاز پچاس ہزار سے دس لاکھ تک سود کے بغیر قرضہ لیں

pakistanis663

پاکستان کی اجناس چاول گندم نمک چینی انڈیا یورب میں بیچ کر اربوں ڈالر کیسے کما رہا ہے

Admin

رمضان نگہبان مفت راشن پروگرام ہلپ لائن نمبر | کال کریں مفت راشن حاصل کریں

Admin

نیشنل بنک سے 30لاکھ تک قرضہ لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

احساس کفالت برائے خصوصی افراد پروگرام حکومت پاکستان

pakistanis663