پاکستان آرمی آرڈیننس ڈپوکی طرف سے سرکاری نوکریاں آ گئی

آرڈیننس ڈپوکی طرف سے لاھور کینٹ کےلئے سرکاری نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے نوکریوں کی تعداد 31 ہے
یہ نوکریاں موجود ہیں
اپر ڈیوین
سویلین مکینیکل ڈرائور
کمپیوٹر
فٹر
پِنٹر
ویلڈر
نائب قاصد ویٹر
سینیٹیری ورکر

امیدوار کو تعلیم کی ضرورت پرائمری ایف اے تک ہے
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ ایک مارچ 2021 ہے
امیدوار نیچے دئے گے فارم کو پر کریں اور اشتہار پر دئیے گے ایڈرس پر آخری تاریخ سے پہلے جمع کروایں

Related posts

پنجاب ہائی وے پیٹرول کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سکنڈری ایجوکیشن میں بڑی بھرتی شروع

pakistanis663

پاکستان آرمی ایف سی کی طرف سے 3000 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے نوکریوں کا اعلان کر دیا

pakistanis663

محکمہ جنگلات میں خالی آسامیاں موجود ہیں

pakistanis663

پنجاب پولس میں :اسسٹنٹ اور سینئر اسٹیشن اسسٹنٹ کی نوکریاں

Admin