ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی طرف سے نوکریوں کا اعلان اپلائی کریں

ٹرانسپورٹ اتھارٹی بلوچستان کی طرف سے نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے
یہ گورنمنٹ کی نوکریاں ہیں ان نوکریوں کے لئے تعلیم کی ضرورت مڈل ایف اے بی اے
امیدوار کے لئے عمر کی حد 18 سے28سال تک ہے
ان نوکریوں کےلئے مرد خواتین دونوں ہی اہل ہیں اپلائی کر سکتے ہیں
یہ نوکریاں موجود ہیں
اکاونٹنٹ
اسسٹنٹ کمپیوٹر آپریٹر
کیشئر
چوکیدار
کونسٹیبل
ڈرائور
ہیڈ کونسٹیبل
انسپیکٹر
جونئر کلرک
نائب قاصد
جونئر کلرک
سب انسپیکٹر
سویپر

مزید معلومات کےلئے اشتہار کے اوپر کلک کریں اور جابز کی تفصیلات دیکھیں

ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 22 فروری 2021 ہے

ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی نوکریوں کےلئے اپلائی کرنے والے امیدوار اپنی سی وی ضروری کاغزات کے ساتھ اشتہار پر دئیے گے ایڈرس پر بھیج دیں

Related posts

احساس بلاسود قرضہ پروگرام 2022رجسٹریشن شروع

pakistanis663

تیل گیس ڈیولپمنٹ کمپنی کی طرف سے شاندار نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

نگہبان رمضان پیکج چیک کرنے کا طریقہ 2025 | 10ہزار کی رقم

Admin

وزیراعظم فلڈ ریلیف کیش پروگرام سے 25 ہزار کی امداد لینے کا طریقہ

pakistanis663

محکمہ سکول و ایجوکیشن کی طرف سے 215 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

محترمہ بینظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ میں زبردست نوکریاں

pakistanis663