وزارت قانون و انصاف کی طرف سے 205 نوکریوں کا اعلان

وزارت قانون و انصاف کی طرف سے 205 نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے
نوکریوں کا اشتہار 24 جنوری 2021 کو شائع کیا گیا ہے
ان نوکریوں کے لئے تعلیم کی ضرورت پرائمری میٹرک ایف اے گریجویشن ہے
یہ نوکریاں موجود ہیں
25ریڈر = نوکریوں کی تعداد
سٹینوٹائپسٹ = نوکریوں کی تعداد 30
ایل ڈی سی = نوکریوں کی تعداد 30
نائب قاصد = نوکریوں کی تعداد 30
ڈرائور = نوکریوں کی تعداد 30
چوکیدار = نوکریوں کی تعداد 30
سویپر = نوکریوں کی تعداد 30

وزارت قانون کی ان نوکریون کے لئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 8 فروری 2021 ہے

جو لوگ وزارت قانون کی ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ آخری تاریخ سے پہلے فارم کو ڈاون لوڈ کر کے پر کریں اور اشتہار پر دئ گے ایڈرس پر جمع کروایں

Related posts

سٹینڈر چارٹرڈ بنک سے گھر بنانے یا خریدنے کےلئے قرضہ کیسے لیں مکمل تفصیل جانئے

pakistanis663

حکومت سے فری راشن لینے کا مکمل طریقہ 2024| رمضان نگہبان راشن پروگرام

Admin

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میانوالی کی طرف سے 27 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

محترمہ بینظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ میں زبردست نوکریاں

pakistanis663

واپڈا کی طرف سے دسمبر کی نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

پاکستان بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کی طرف سے سرکاری 57 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663