وزارت دفائی پیداوار کی طرف سے 414 نوکریوں کا اعلان ہو چکا ہے

وزارت دفائی پیداوار کی طرف سے مختلف کیٹگری کی 414 نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے پورے پاکستان سے ان نوکریوں کے لئے اپلائی کیا جا سکتا ہے
یہ نوکریاں موجود ہیں
اسسٹنٹ ورکس منیجر
سِول نرس
سینئر لائبریرین
سٹینوٹائپسٹ
چارج مین
اسسٹنٹ لائبریرین
کیشئر
سپر وائزر
کلرک
سکلڈ
ڈرافٹ مین
سیکورٹی اسسٹنٹ
ڈرائور
فی میل اٹنٹ
نائب قاصد
کک
سیکورٹی ورکر
سینی ٹیری ورکر
مالی
باربر
آیا
ان نوکریوں کے لئے تعلیم کی ضرورت پرائرمری مڈل میٹرک ایف اے بی اے ماسٹر
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 8 فروری 2021 ہے

جو امیدوار ان نوکریوں کےلئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ آخری تاریخ سے پہلے فارم کو ڈاون لوڈ کر کے پر کریں اور ضروری کاغزات کے ساتھ اشتہار پر دئیے گے ایڈرس پر جمع کروایں

Download Form https://jobeefy.com/wp-content/uploads/2021/01/Heavy-Industries-Taxila-HIT-Jobs-2021-Application-form.pdf

اشتہار کو بڑا کر کے دیکھنے کےلئے اشتہار پر کلک کریں

Related posts

سٹینڈر چارٹرڈ بنک سے گھر بنانے یا خریدنے کےلئے قرضہ کیسے لیں مکمل تفصیل جانئے

pakistanis663

آٹامک انرجی کی نوکریوں کےلئے اپلائی کیسے کریں اسسٹنٹ ڈرائور

pakistanis663

نگہبان رمضان پیکج چیک کرنے کا طریقہ 2025 | 10ہزار کی رقم

Admin

احساس پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

Admin

نیشنل پولیس فاونڈیشن اور بحریہ ٹاون میں سیکورٹی گارڈ کی نوکریاں

pakistanis663

احساس بلاسود قرضہ پروگرام 2022رجسٹریشن شروع

pakistanis663