نیشنل ڈیٹا بیس اتھارٹی نادرا میں نوکریاں آ چکی ہیں

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نادرا کی طرف سے نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے

پاکستان کی شہریت رکھنے والے افراد ان نوکریوں کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں

یہ نوکریاں موجود ہیں

سپروائزر تعلیم کی ضرورت ماسٹر/ جونئر اگزکٹو تعلیم ایف اے/ سیکورٹی گارڈ تعلیم کی ضرورت مڈل یا میٹرک

اپلائی کرنے کا طریقہ

جو لوگ نادا کی نوکریوں کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ مقررہ تاریخ کو انٹرویو کے لئے اشتہار پر دئیے گے ایڈرس پر پہنچ جائیں

آخری تاریخ آٹھارہ نومبر ہے

Related posts

بے نامی ٹرانژکشن اجیڈیکیشن اتھارٹی میں ملازمت حاصل کرنے کا سنہری موقع

pakistanis663

ڈائریکٹوریٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کی طرف سے 43 نوکریاں آ گئی

pakistanis663

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کی طرف سے نوکریاں آ گئی

pakistanis663

ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول میں نوکریاں آ چکی ہیں اپلائی کریں

Admin

گورنمنٹ لیپ ٹاپ سکیم 2025 کےلئے آن لائن رجسٹریشن شروع

Admin

ڈریکٹر جنرل ہیلتھ سروس سندھ کی طرف سے 60 نوکریاں آ گئی

pakistanis663