نیشنل پولیس فاونڈیشن اور بحریہ ٹاون میں سیکورٹی گارڈ کی نوکریاں

نیشنل پولیس فاونڈیشن اور بحریہ ٹاون کراچی کی طرف سے سیکورٹی گارڈ کی نوکریاں کا اعلان ہو چکا ہے


نیشنل پولیس فاونڈیشن کو اسلام آباد میں تعینات کرنے کے لئے 23 افراد کی ضرورت ہے


سیکورٹی سپروائزر کی 3 نوکریاں
سیکورٹی گارڈ کی 20 نوکریاں
موجود ہیں صرف میل افراد اپلائی کر سکتے ہیں

سیکورٹی گارڈ کےلئےاہلیت کا معیار
تعلیم کی ضرورت میڈل ہو
عمر کی حد 50 سال تک
قد پانچ فٹ سات انچ

سیکورٹی سپروائزر کےلئے اہلیت کا معیار
تعلیم میٹرک
عمر کی حد 50 سال تک
رٹائرڈ فوجی لوگوں کو ترجیح دی جائے گی

اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 23 فروری 2021
اپلائی کرنے والے امیدوار آخری تاریخ سے پہلے اشتہار پر دئے گے ایڈرس پر اپنی سی وی جمع کروایں

بحریہ ٹاون کراچی کو سپر ہائی وے کی سیکورٹی کےلئے 35 افراد کی ضرورت ہے

مزید تفصیلات کےلئے یہ اشتہار پڑھیں

Related posts

سیکرٹری ورکرزویلفیر بورڈ بلوچستان میں زبردست نوکریاں

pakistanis663

محکمہ سکول و ایجوکیشن کی طرف سے 215 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

پاکستان فری لانس ٹریننگ پروگرام کے کورسز میں آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ

pakistanis663

بنک آف خیبر سے بزنس شروع کرنے کےلئے قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

محکمہ تعلیم چکوال کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

گورنمنٹ لیپ ٹاپ سکیم 2025 کےلئے آن لائن رجسٹریشن شروع

Admin