نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم فیز 3 آن لائن رجسٹریشن

نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم کی طرف سے فیز تین کا آغاز کر دیا گیا ہے آن لائن رجسٹریشن جاری ہےجن لوگوں کے پاس ذاتی گھر نہیں ہے جلدی اپلائی کریں
پورے پاکستان سے تعلق رکھنے والے مرد خواتین جن کے پاس شناختی کارڈ موجود ہے وہ 9 مارچ سے پہلے آن لائن درخواست جمع کروایں

پنجاب کے 12 اضلع میں رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے
چنیوٹ
بہاورنگر
بھکر
خانیوال لودرں
رحیم یار خاں
راجن پور
آٹک
لیہ
اوکاڑا
مظفر گڑھ

امیدوار کےلئے اہلیت کا معیار

نمبر ایک : صرف وہ لوگ درخاست جمع کروایں جن کے پاس ذاتی گھر یا زمین موجود نہ ہو
نمبر دو : ایک شناختی کارڈ پر ایک درخواست دی جا سکتی ہے
نمبر تین : پاکستان کا ہر شہری درخواست جمع کروا سکتا ہے جس کے پاس شناختی کارڈ موجود ہے
نمبر چار : جو امیدوار آن لائن درخواست نہیں دے سکتے وہ اپنی تحصیل کے اسسٹنٹ کمشنر کے آفس میں جا کر فارم پر کر کے جمع کروایں

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم رجسٹریشن

انٹرسٹِڈ امیدوار نیچے دئے گے لنک پر کلک کریں اور آن لائن فارم پر کر کے جمع کروایں
یا اپنی تحصیل کے اسسٹنٹ کمشنر کے آفس میں جا کر فارم پر کر کے جمع کروایں

Related posts

زیور تعلیم پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

سٹیٹ بنک آف پاکستان کا ملک میں مائیکروسسٹم لانے کا اعلان

pakistanis663

رمضان نگہبان مفت راشن پروگرام ہلپ لائن نمبر | کال کریں مفت راشن حاصل کریں

Admin

نشنل بنک میں آسان اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

ایچ بی ایل مائکروفنانس بنک سے تنخواہ دار لوگ ساڈے 3 لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

گھر بنانے یا خریدنے کےلئےسونیری بنک سے قرضہ لینے کا طریقہ

pakistanis663