Government Schemesاحساس پروگرام

نگہبان رمضان پیکج چیک کرنے کا طریقہ 2024

وزیراعلی مریم نواز شریف کی جانب سے صوبہ پنجاب میں نگہبان رمضان پیکج پروگرام شروع کیا گیا ہے نگہبان رمضان پیکج پروگرام کے تحت لاکھوں لوگوں کو بالکل مفت راشن دینے کا اعلان کیا گیا ہے ۔


ابتدائی طور پہ حکومت پنجاب 30 ارب روپے کی رقم سے صوبہ پنجاب کے غریب اور مستحق لوگوں کو مفت راشن فراہم کر رہی ہے عمومی طور پہ صوبہ پنجاب میں 65 لاکھ سے 70 لاکھ مستحق لوگ نگہبان رمضان پروگرام سے مستفیض ہوں گے 15 مارچ 2024 سے پہلے پہلے تمام مستحقین کو مفت راشن فراہم کر دیا جائے گا

Click Here And Check Your Eligibility Online Via CNIC

نگہبان رمضان پیکج پروگرام کے لیے اہلیت کا معیار


دو قسم کے لوگوں کو اس وقت مفت راشن دیا جا رہا ہے
نمبر ایک پہ ایسے تمام پاکستانی مرد اور خواتین جن کا اندراج بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں موجود ہے
نمبر دو ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کے گھر کی امدن 60 ہزار روپے سے کم ہے


ان دو قسم کے لوگوں کو حکومت پنجاب بالکل مفت راشن فراہم کر رہی ہے

نگہبان رمضان پیکج پروگرام کے تحت مفت راشن کہاں سے ملے گا

راشن حاصل کرنے کے لیے اپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ حکومت پنجاب کو نمائندے اپ کے گھر کے ایڈریس کے اوپر اپ کے گھر کے دروازے پہ اپ کو مفت راشن فراہم کرنے کے لیے ائیں گے


نگہبان رمضان پیکج پروگرام کے تحت ان لائن اہلیت چیک کرنے کا مکمل طریقہ


اگر اپ نگہبان رمضان پیکج پروگرام کے تحت اپنی اہلیت چیک کرنا چاہتے ہیں تو نیچے اپ کو ایک لنک دیا گیا ہے اپ نے اس کو اوپن کرنا ہے =
اوپن کرنے کے بعد اپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھنا ہے سرچ باکس میں =
اس کے بعد اپ نے چیک ایلیجیبلٹی کے اوپر کلک کر دینا ہے =
اس کے بعد اپ کے سامنے رزلٹ شو ہو جائے گا =
اپ کو راشن ملنا ہے یا نہیں ملنا مکمل معلومات اپ کو فراہم کر دی جائے گی

Click Here And Check Eiligibility Online

Related posts

احساس کفالت پروگرام رجسٹریشن 2022 | رجسٹریشن سنٹر

pakistanis663

احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام کیا ہے مکمل تفصیل جانئے

pakistanis663

احساس راشن رعایت پروگرام میں کریانہ سٹور رجسٹر کروانے کا طریقہ

Admin

احساس پروگرام میں ایمرجنسی بھرتیاں شروع

pakistanis663

نگہبان رمضان پیکج چیک کرنے کا طریقہ 2025 | 10ہزار کی رقم

Admin

احساس راشن رعایت پروگرام کی آن لائن رجسٹریشن شروع-احساس راشن پروگرام کی درخواست

pakistanis663

نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم پروگرام کی رجسٹریشن شروع فارم آ چکے ہیں اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ جانئے

pakistanis663

دارالاحساس پروگرام کیا ہے غریب لوگ حکومت پاکستان سے مراعات حاصل کریں

pakistanis663

سیلانی ویلفیئر فاونڈیشن کا راشن کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

نگہبان موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ | نگہبان رمضان پیکج ایپ 2024

Admin

لاھور میں چارہزار تک مہینے کا راشن بغیر سود قسطوں پر حاصل کریں

pakistanis663

احساس پروگرام کے تحت 2ہزار کی امداد کےلئے این ایس ای آر سروے کا آغاز ہو چکا

pakistanis663