نشنل بنک آف پاکستان میں پلس ٹی ڈی ایس اکاونٹ اوپن کروانے کا طریقہ

نشنل بنک آف پاکستان کی طرف سے پلس ٹی ڈی ایس اکاونٹ کےپروفٹ ریٹ جاری کر دئے گے ہیں وہ تمام پاکستانی جو یہ اکاونٹ کھلوانا چاتے ہیں ان کے پاس اصل شناختی کارڈ اور پروف آف انکم ہونا لازمی ہے
پنجاب سندھ اور بلوچستان اسلام آباد خیبر پختونخواہ میں نشنل بنک کی کسی بھی برانچ جا کر فارم پر کریں اور جمع کروایں
نشنل بنک آف پاکستان کا پلس ٹی ڈی ایس اکاونٹ کیا ہوتا ہے
یہ ایک ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ ہے یہ اکاونٹ کھلوانے کے بعد امیدوار اس میں پیسے جمع کر کے رکھتا ہے جس پر امیدوار کو پروفٹ دیا جاتا ہے
جتنی زیادہ امیدوار اس اکاونٹ میں انوسٹمنٹ کرتا ہے اور جتنے زیادہ وقت کےلئے انوسٹمنٹ کرتا ہے اتنا زایادہ امیدوار کو پروفٹ دیا جاتا ہے

پلس ٹی ڈی ایس اکاونٹ مندرجہ ذیل تمام لوگ اوپن کروا سکتے ہیں
سرکاری ملازمین
پراویٹ ملازمین
بزنس مین
ڈاکٹر انجینئر تمام سلف ائملائڈ
کمپنی کے مالکان
تعلیمی اداروں کے مالکان

یاد رہے
امیدوار اس اکاونٹ میں ایک سال سے دس سال تک انوسٹمنٹ کر سکتا ہے
امیدوار کو پروفٹ مچورٹی ختم ہونے پر دیا جائے گا
مچورٹی کا مطلب ہے
آپ نے بنک کو کہا میں یہ ایک لاکھ روپے ایک سال کے لئے انوسٹ کر رہا ہوں تو ایک سال کے بعد امیدوار کو منافع ملے گا’
یہاں ایک سال مچورٹی ہے

نشنل بنک پلس ٹی ڈی ایس اکاونٹ کے پروفٹ ریٹ

نشنل بنک پلس ٹی ڈی ایس اکاونٹ کے پروفٹ ریٹ کی کلکولیشن کرنے کا طریقہ

نشنل بنک میں پلس ٹی ڈی ایس اکاونٹ اوپن کروانے کا طریقہ

نشنل بنک پلس ٹی ڈی ایس اکاونٹ کھلوانے والے امیدوار اپنے قریبی نشنل بنک مین جا کر فارم پر کریں اور جمع کروایں

Related posts

اخوت فاونڈیشن سے گھر بنانے یا خریدنے کےلئے پانچ لاکھ تک قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

سی پیک کے تحت 7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے بجلی کے چار منصوبوں پرکام شروع

pakistanis663

دراز ویب سائٹ سے قسطوں پر خریداری کریں

pakistanis663

یو مائکروفنانس بنک سے سولرپینل خریدنے کےلئے قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

پنجاب پبلک سروس کی طرف سے 305نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

ہاوس بلڈنگ فنانسنگ کمپنی سے 88لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663