میڈکل سریڈنٹ سروسس ہسپتال میں کرونا کے مریضوں کی کئیر کےلئے ایمرجنسی نوکریاں

میڈکل سریڈنٹ سروسس ہسپتال کراچی میں کرونا وائرس کے مریضوں کی کئیر ہیلتھ

کےلئے ایمرجنسی نوکریاں کا اعلان کیا گیا ہے صوبہ سندھ میں رہنے والے امیدوار

اپلائی کر سکتے ہیں عمر کی حد 18 سے35 سال تک ہونی چاہیے نوکریوں کی تعداد 16 ہے

یہ نوکریاں 90دن کے کونٹرکٹ بیس پر ہیں

ابھی یہ نوکریاں موجود ہیں

ان نوکریوں کےلئے اپلائی کرنے کا طریقہ

امیدوار اپنی سی وی ضروری کاغزات کے ساتھ اشتہار پر دیے گے ایڈرس پر جمع کروایں

Related posts

پنجاب پبلک سروس کمیشن کی طرف سے سب انپکٹر کی نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

گوگل کے ساتھ نوکری حاصل کرنے کا سنہری موقع

pakistanis663

دفتر ڈپٹی کمشنر کی طرف سے سرکاری نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

نگہبان رمضان پیکج چیک کرنے کا طریقہ 2025 | 10ہزار کی رقم

Admin

سعودی عرب میں 708 نوکریاں آ گئی جلدی اپلائی کریں

pakistanis663

آزاد کشمیر محکمہ خوراک کو چوکیدار کےلئے افراد کی ضرورت ہے

pakistanis663