میزان بنک سے قسطوں پر موٹرسائکل لینے مکمل طریقہ

اگر آپ کے پاس موٹرسائکل نہیں آپ اپنی ذاتی موٹرسائکل لینا چاہتے ہیں وہ بھی سود کے بغیر

تو میزان بنک آپ کو سود سے پاک اسلامی اصولوں کے مطابق موٹر سائکل دیتا ہے

پورے پاکستان سے مرد خواتین اپلائی کر سکتے ہیں اگر آپ کا تعلق تنخواں دار طبقے سے ہے

تو بھی آپ موٹرسائکل کےلئے اپلائی کر سکتے ہو یا آپ کا تعلق بزنس مین طبقے سے ہے تو آپ کو ٘کو موٹر سائکل مل سکتی ہے

آپ جس کمپنی کی چاہیں موٹرسائکل حاصل کر سکتے ہیں اور جتنے پیسوں کی چاہیں لے سکتے ہیں

اہلیت کا معیار

پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے امیدوار جن کی عمر 20 سال سے 65 سال تک ہے

اور وہ ماہانہ 25 ہزار تک کما لیتے ہیں وہ موٹر سائکل کےلئے اپلاءی کر سکتے ہیں

ایک سال سے تین سال کے درمیان درمیان میں ماہانہ قسط کے ساتھ آپ نے پیسوں کو واپس کرنا ہو گا

آپ کو مندرجہ ذیل کاغزات کی ضرورت ہو گی

اپلیکیشن فارم
شناختی کارڈ کی کاپی
ایک تازہ تصویر
ڈراونگ لائسنس کی کاپی
سیلری سلپ
ملازمت کا سرٹیفکیٹ
چھ مہنے کا بنک سٹیٹ منٹ

اگر آپ بزنس مین ہیں تو
بزنس پروف
اور 12 مہینے کا بنک سٹیٹ منٹ

اپلائی کرنے کا طریقہ

اپنے قریبی میزان بنک میں جا کر فارم کو پر کریں اور جمع کرویں

Related posts

الائیڈ بنک سے کار قسطوں پر کار لینے کا طریقہ

pakistanis663

پاکستان میں دراز سے قسطوں پر سامان خریدنے کا طریقہ

pakistanis663

کامیاب جوان پروگرام سے قرضہ لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

انسٹال منٹ4یو سے قسطوں پر موٹرسائکل لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

بنک آف خیبر سے بزنس شروع کرنے کےلئے قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

لاھور میں چارہزار تک مہینے کا راشن بغیر سود قسطوں پر حاصل کریں

pakistanis663