میزان بنک سےکسی بھی کمپنی کی گاڑی قسطوں پر حاصل کرنے کا مکمل طریقہ

پاکستانی شہریوں کومیزان بنک مختلف قسم کی کار یا بڑی گاڑی قسطوں پر فراہم کرتا ہے

پورے پاکستان سے میل اور فی میل میزان بنک سے ہونڈا سوزوکی کی گاڑی لے سکتے ہیں

اگر آپ تنخواں دار طبقے سے ہیں تب بھی آپ گاڑی کے لئے اپلاءی کر سکتے ہیں

اور اگر آپ بزنس مین ہو تب بھی آپ کو گاڑی مل سکتی ہے

اہلیت کا معیار

دو سال کی مسلسل نوکری کرنے کی ہسٹری موجود ہو اور پچھلے 6مہینے کا نوکری کرنے کا ثبوت موجود ہو
ماہانہ تنخواں40 ہزار تک ہو

اگر آپ بزنس مین ہو تو آپ کو دو سال مسلسل بزنس کرتے ہوئے ہو چکے ہیں تو آپ قرضے کے لئے اہل ہیں
ماہانہ بزنس انکم 50ہزار تک لازمی ہو

تین کپنیوں کی گاڑی آپ کوقسطوں پر مل سکتی ہے
سوزوکی ٹوٹہ ہونڈا

پیسوں کی واپسی سات سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ کرنا ہو گی

گاڑی کی ٹوٹل قیمت کے حساب سے15 فیصد سیکورٹی فیس جمع کروانا لازمی ہو گا

میزان بنک کا کہنا ہے ہم آپ کو سود کے بغیر گاڑی فراہم کرتے ہیں یہ تین مفتیوں کا فتوی موجود ہے

اپلائی کرتے وقت کون سے کاغزات کی ضرورت ہو گی

فارم پر کر کے سائن کرنا ہوں گے
سیلری سرٹیفکیٹ کی کاپی
اگر آپ بزنس مین ہو تو بزنس پروف کی کاپی
چھ مہنے کا بنک سٹیٹ منٹ
ایک تازہ تصویر
پروسیسنگ فیس سو روپے ادا کرنا ہو گی

Related posts

معزوری سرٹیفکیٹ بنوا کر حکومت پاکستان سے 8بڑی مراعات حاصل کریں

pakistanis663

اخوت فاونڈیشن بغیر سود قرضہ، اہلیت،کاغزات، آن لائن اپلائی کا مکمل طریقہ

Admin

سونیری بنک سے 5 لاکھ سے50لاکھ تک کی گاڑی کیسے لیں مکمل طریقہ جانئے

pakistanis663

ایچ بی ایل بنک سے بزنس شروع کرنے کےلئے قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

فاروق قرضے حسنہ فاونڈیشن پاکستان کاروبار اور تعلیم کےلئےسود کے بغیر قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

سِیلک بنک سے سمارٹ لون پروگرام کے ذریعے قرضہ لینے کا طریقہ

pakistanis663